ETV Bharat / briefs

بی جے پی کی جیت پر جموں و کشمیر میں بھی جشن منایا گیا - کشمیر

جموں و کشمیر سمیت ملک میں بی جے پی نے واضح اکثریت حاصل کشمیر میں بھی تین سیٹوں پر اپنا پرچم برقرار رکھا ہے۔

جموں و کشمیر میں بھی جشن منایا گیا
author img

By

Published : May 24, 2019, 5:16 PM IST

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع رامبن میں بھارتی جنتا پارٹی کے عہد داروں اور کارکنوں نے ملک میں پارٹی کی واضح اکثریت کے بعد جشن منایا۔

خیال رہے کہ جموں وکشمیر میں چھ میں سے تین نشتوں پر بی جے پی نے دوبارہ قبضہ کرلیا ہے۔

جموں و کشمیر میں بھی جشن منایا گیا

پارٹی کارکنوں نے ملک کے وزیراعظم کے حق میں نعرے بلند کیے، جبکہ کارکنان نے پٹاخے اور ڈھول باجے لیکر بازار میں نکل پڑے، جہاں ایک وکٹری ریلی نکالی۔

واضح رہے کہ پورے بازار میں جشن کا ماحول تھا اس مواقع پر پارٹی عہدہ داروں نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا نریندر مودی کی قیادت والی سرکار سے پورے ملک کے لوگ مطمئن تھے۔

عہدے داروں کا کہنا تھا کہ ڈوڈہ، ادھمپور، کھٹوعہ پارلیمانی نشت سے ڈاکٹر جتندر سنگھ تین لاکھ سے زیادہ ووٹوں سے کانگرس کے امیدوار کو شکست دی ہے۔

ان کا کہنا تھا ملک اور ریاست جموں و کشمیر میں ایک بار پھر مودی لہر دکھائی دے رہی ہے اور آنے والے اسمبلی انتخابات میں بھی پارٹی اسمبلی نشتوں پر قابض ہوگی۔

رامبن میں بی جے پی کے عہد داروں اور کارکنوں نے ملک بھر میں پارٹی واضح جیت اور جموں و کشمیر میں چھ میں سے تین نشتوں پر دوبارہ قبضہ پر کرنے پر جش منایا۔

Intro:رامبن// ریاست جموں و کشمیر کے ضلح رامبن میں بھارتی جنتا پارٹی کے عہد داروں اور کارکنوں نے ملک بھر میں پارٹی بھاری جیت اور جموں کشمیر میں چھ میں سے تین نشتوں پر دوبارہ قبضہ پر کرنے پر جش منایا ۔
پارٹی کارکنوں نے پارٹی اور ملک کے وزیر اعظم کے حق میں نعرے بلند کئے ورکروں نے پٹاخے اور ڈھول باجے لیکر بازار میں ایک جشن ریلی نکالی پورے بازار میں جشن کا ماحول تھا اس مواقع پر پارٹی عہدہ داروں نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا نریندر مودی کی قیادت والی سرکار سے پورے ملک کے لوگ متطمین تھے جس کی وجہ سے لوگوں نے کھول کر ددٹ ڈالے انہوں نے کہا ڈوڈہ ادپمپور کھٹوعہ پارلیمانی نشت سے ڈاکٹر جتندر سنگھ تین لاکھ ووٹوں سے زیادہ ووٹوں سے کانگرس کے امیدوار کو عبرت ناگ شکست دی اور پر امید ہیں کہ انکو پاڑٹی کابینہ درجے کی وزارت میں شامل کر کے پارلیمانی حلقہ حاص کر خط چناب کے پسماندہ اور پہاڑی ضلحوں کی تعمیر و ترقی ہو سکے انہوں نے کہا ملک اور ریاست جموں کشمیر میں ایک بار پھر مودی لہر دکھائی ری رہی ہے اور آنے والے اسمبلی انتخابات میں بھی پارٹی اسمبلی نشتوں پر قبضہ کریگی۔۔

VISUALS......
BYTE .....RAHUL SHARMA...BJP YOUTH V.PRESIDENT RAMBAN .

BYTE .....NASIB SINGH ...BJP. TEHSIL .PRESIDENT RAMBAN

Body:یاست جموں و کشمیر کے ضلح رامبن میں بھارتی جنتا پارٹی کے عہد داروں اور کارکنوں نے ملک بھر میں پارٹی بھاری جیت اور جموں کشمیر میں چھ میں سے تین نشتوں پر دوبارہ قبضہ پر کرنے پر جش منایا

Conclusion:تعمیر و ترقی ہو سکے انہوں نے کہا ملک اور ریاست جموں کشمیر میں ایک بار پھر مودی لہر دکھائی ری رہی ہے اور آنے والے اسمبلی انتخابات میں بھی پارٹی اسمبلی نشتوں پر قبضہ کریگی۔۔
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.