مغر بی بنگال کے شہری ترقیاتی وزیرفرہاد حکیم نے کہاکہ بی جے پی پارلیمانی انتخابات کے دوران رام کے نام کوسیاسی مقاصدکے طور پراستعال کرتی ہے۔بی جے پی ن بھگوان رام کو انتخابات کے دوران پولنگ ایجنٹ بنادیا۔اس سے بری بات اور کیاہو سکتی ہے۔بی جے پی انتخابات کے دوران صرف رام یادکر تی ہے کام نکل جا نے کے بعدبھول جا تی ہے۔
مغر بی بنگال کے شہر ترقیاتی وزیر نے مزیدکہاکپ ایک بی جے پی کی ایک اسی سیاسی جماعت ہے جو اپنے مفاد کے لیے کسی حدتک جاسکتی ہے۔بھارتی فوج کو بھی اپنے مقصدکے لیے استعمال کر تی ہے۔فوج کسی پارٹی کی نہیں ہوتی ہے۔ فوج ملک کی ہوتی ہے اس پر صرف ملک کا حق ہوتاہے۔ نریندرمودی نے گزشتہ پانچ برسوں کے دوران فوج کو نہیں بخشا۔
'بی جے پی نے رام کو پولنگ ایجنٹ بنادیا' - فرقہ پرست
کولکاتا کارپوریشن کے میئر فرہاد حکیم نے کہاکہ 'فرقہ پرست سیاسی جماعت بی جے پی نے ذاتی مفاد کے لیےبھگوان را م کو بھی نہیں چھوڑا اور عام انتخابات میں پولنگ ایجنٹ بنادیا۔
مغر بی بنگال کے شہری ترقیاتی وزیرفرہاد حکیم نے کہاکہ بی جے پی پارلیمانی انتخابات کے دوران رام کے نام کوسیاسی مقاصدکے طور پراستعال کرتی ہے۔بی جے پی ن بھگوان رام کو انتخابات کے دوران پولنگ ایجنٹ بنادیا۔اس سے بری بات اور کیاہو سکتی ہے۔بی جے پی انتخابات کے دوران صرف رام یادکر تی ہے کام نکل جا نے کے بعدبھول جا تی ہے۔
مغر بی بنگال کے شہر ترقیاتی وزیر نے مزیدکہاکپ ایک بی جے پی کی ایک اسی سیاسی جماعت ہے جو اپنے مفاد کے لیے کسی حدتک جاسکتی ہے۔بھارتی فوج کو بھی اپنے مقصدکے لیے استعمال کر تی ہے۔فوج کسی پارٹی کی نہیں ہوتی ہے۔ فوج ملک کی ہوتی ہے اس پر صرف ملک کا حق ہوتاہے۔ نریندرمودی نے گزشتہ پانچ برسوں کے دوران فوج کو نہیں بخشا۔
News id
Conclusion: