ETV Bharat / briefs

جمعہ کی نماز سڑکوں پر ہونے کے خلاف بی جے پی کا احتجاج - طاقتیں

ملک کی دوسری ریاستوں کی طرح مغربی بنگال میں بھی فرقہ پرست طاقتیں مسلمانوں کے خلاف سراٹھانے لگی ہے۔ گڑگاؤں اور نوئیڈا کے بعد اب مغربی بنگال میں بھی میں بی جے پی اور دائیں بازوں کی جماعتوں نے جمعہ کی نماز مسجد کے باہر سڑکوں پر ہونے کے خلاف تحریک شروع کردی ہے۔

جمعہ کی نماز کے خلاف بی جے پی کا احتجاج
author img

By

Published : Jun 27, 2019, 3:41 PM IST

ضلع ہوڑہ میں بی جے پی یونگ نے جمعہ کی نماز کے پیش نظر ہوڑہ کے بیشترعلاقے میں ہنومان چلیسا انعقاد کرنے کا فیصلہ کیا۔

بی جے پی ونگ کے رہنما کاکہنا ہے کہ جمعہ کی نماز کے لیے سڑکوں کوبند کرنے کا سلسلہ ختم کیا جائے۔حکومت یاپولیس انتظامیہ اس سلسلے کو بند نہیں کرتی توہرمنگل کوبی جےپی ونگ کے اراکین بنگال کی سڑکوں پر ہنومان جلیسا کرتے رہیں گے۔

بی جے پی یوتھ ونگ کے رہنما نے کہا کہ ممتا بنرجی کے دور اقتدار میں جی ٹی روڈ پر جمعہ کی نماز کیلئے سڑکیں جام کردی جاتی ہیں۔اس کی وجہ سے بچوں کو اسکول جانے اور مریضوں کو اسپتال بروقت پہنچنے میں کافی مشکلات پیش آتی ہے۔

انہوں نے کہاکہ اگر یہ سلسلہ نہیں روکا گیا تو ہم ہر منگل کو ہنومان مندر کے باہر تمام سڑکوں کو بند کرکے ہنومان چلیسا کریں گے۔زہرافشانی کر تے ہوئے مغر بی بنگال

بنگال میں بی جے پی کی شاندار کامیابی اور 42سیٹوں میں سے 18سیٹوں پر کامیابی حاصل کرنے کے بعد سے ہی سیاسی سرگرمیوں میں اضافہ ہوگیا ہے۔مسلسل سیاسی تشدد کے واقعات رونما ہورہے ہیں، کانکی نارہ، جگتدل میں تو سیاسی تشدد کے نام پر مسلمانوں کو خاص طور پر نشانہ بنایا گیا ہے۔

واضح رہے کہ خیال رہے کہ وزیرا علیٰ ممتا بنرجی کے قافلے کو رو ک کر“ کے نعرے لگانے کے تین واقعات ہوچکے ہیں۔مغربی بنگال کی حکمراں جماعت نے جے شری رام کہنے پر پابندی عائد کردی ہے۔

Intro:Body:

shamsher

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.