ETV Bharat / briefs

سلی گوڑی میں راہل گاندھی کا جلسہ ملتوی - جلسہ ملتوی کردیا گیا۔

پولیس گراؤنڈ میں ہیلی کاپٹر لینڈ نگ کرنے کی اجازت نہیں ملنے کی وجہ سے سلی گوڑی میں راہل گاندھی کا جلسہ ملتوی کردیا گیا۔

سلی گوڑی میں راہل گاندھی کاجلسہ ملتوی
author img

By

Published : Apr 13, 2019, 8:31 AM IST

آئندہ 14اپریل کو راہل گاندھی نے سلی گوڑی میں سیاسی جلسےکوخطاب کرنے والے تھے مگر ان کے ہیلی کاپٹر کو پولیس گراؤنڈ میں لینڈ نگ کی اجازت نہیں ملنے کی وجہ سے جلسے کو ملتوی کردیا گیا۔
سلی گوڑی پولیس کمشنر بی ایل مینا نے کہاکہ ہیلی کاپٹر کے لینڈنگ کی اجازت مانگی گئی تھی۔ چند وجوہات کی بنیاد پر اجازت نہیں دی گئی ہے۔
دارجلنگ حلقے سے کانگریس کے امیدوار شنکر مالا کر نے کہاکہ ہیلی کاپٹر کے لینڈنگ کی اجازت مانگی گئی ۔پولیس نےاسے انکار کردیا۔
بنگال پردیش کانگریس کے صدر سومن مترا نے کہاکہ راہل کے جلسے کے بارے میں مجھے زیادہ جانکاری نہیں ہے۔

دارجلنگ حلقے سے کانگریس کے امیدوار شنکر مالا کر نے مجھے بتا ئے بغیر سلی گوڑی میں راہل گاندھی کاجلسہ کرانے چا ہتے تھے۔

Intro:Body:

shamsher

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.