ETV Bharat / briefs

آئی ایم اے اسکیم: بی جے پی نے روشن بیگ اور ضمیر احمد کو ذمہ دار ٹھہرایا - ضمیر احمد

بنگلور میں گاندھی کے پتلے کے روبرو بی جے پی اقلیتی مورچہ نے حلال سرمایہ کاری کے نام پر آئی ایم اے کی دھوکہ دہی کے خلاف احتجاج کرکے سی بی آئی جانچ کا مطالبہ کیا۔

آئی ایم اے اسکام: روشن بیگ اور ضمیر احمد ذمہ دار، بی جے پی کا الزام
author img

By

Published : Jun 16, 2019, 12:16 PM IST

ریاست کرناٹک کے درالحکومت بنگلور میں بی جے پی کی جانب سے منعقدہ احتجاجی پروگرام میں سابق وزیراعلیٰ و ریاستی صدر یدورپا، رکن پارلیمنٹ شوبھاکرندلاجے کے علاوہ دیگر رہنماؤں نے شرکت کی۔

آئی ایم اے اسکام: روشن بیگ اور ضمیر احمد ذمہ دار، بی جے پی کا الزام

اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے اقلیتی مورچہ کے ریاستی صدر محمد عظیم نے آر روشن بیگ اور ریاستی وزیر ضمیر احمد خان پر آئی ایم اے کے ایم ڈی محمد منصور خان کی مدد کرنے کا الزام لگایا۔

انہوں نے کہا کہ کانگریس کے رہنماؤں نے آئی ایم اے کی بھرپور مدد کی اور اور غریب لوگوں کو کمپنی میں پیسے لگانے کی ترغیب دی۔

محمد عظیم نے وزیر برائے اقلیتی امور ضمیر احمد خان سے فوری مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا اور دھوکہ دہی معاملہ کی منصفانہ تحقیقات پر زور دیا۔

انہوں نے معامہ کی سی بی آئی کے ذریعہ تحقیقات کرانے کا مطالبہ کیا۔

احتجاجی پروگرام سے رکن پارلیمان شوبھا کرندلاجے کے علاوہ دیگر بی جے پی رہنماؤں نے خطاب کیا۔

بی جے پی کے احتجاجی پروگرام میں آئی ایم اے اسکام سے متاثرہ خواتین کی خاصی تعداد موجود تھی۔

Intro:آی. ایم. اے اسکیام: روشن بیگ اور وزیر ضمیر احمد اس کے پرموٹرس ہیں: محمد عظیم

Body:آی. ایم. اے اسکیام: روشن بیگ اور وزیر ضمیر احمد اس کے پرموٹرس ہیں: محمد عظیم

بنگلور: آج شہر کے گاندھی کے پتلے کے روبرو بی. جے. پی اقلیتی مورچہ نے حلال سرمایۂ کاری کے نام پر آی. ایم. اے کی دھوکہ دڑی کے خلاف زبردست احتجاجی مطاہرہ کا اہتمام کیا جس میں بی. جے. پی کی رکن پارلیمان شوبھا کرندلاجے، سابق وزیر اعلیٰ و ریاستی صدر یڈیورپا کے ہمراہ کئی سابق وزرا و بی. جے. پی کے اعلیٰ عہدیدار موجود رہے.

اس موقع پر بی. جے. پی اقلیتی مورچہ کے ریاستی صدر و سابق اے. سی. پی محمد عظیم نے کانگریس کے سینئر و باغی رہنما آر. روشن بیگ و وزیر برائے اقلیتی امور ضمیر احمد خان پر الزام لگایا کہ یہ دونوں افراد نے آی. ایم. اے ک. پنی و اس کے ایم. ڈی محمد منصور خان کی نہ صرف تشریح بلکہ اس کمپنی کو خوب مضبوط کیا. انہوں نے کہا کہ جس طرح یہ کانگریس کے برسر سماقتدار لیڈران آی. ایم اے کے پروگرام میں نظر آتے، یہ غریب عوام میں آی. ایم. اے کے تئیں بھروسہ بیدا کرتے جس کے نتیجہ میں لوگ اس کمپنی میں اپنا روپیہ لگاتے. انہوں نے کہا کہ وزیر برائے اقلیتی امور ضمیر احمد خان فوری طور پر اپنی ذمیداری سے استعفیٰ دیں اور معاملہ کی تحقیقات کو منصفانہ انداز میں تکمیل ہونے دیں.

محمد عظیم نے اس احتجاج کے موقع پر کہا کہ ریاستی حکومت کی جانب سے تشکیل کی گئی ایس. آئ. ٹی لا اعتبار ہے، لہٰذا انہوں نے مرکزی حکومت سے مانگ کی کہ اس کیس کو سی. بی. آی کے حوالہ کیا جائے.

اس موقع پر رکن پارلیمان شوبھا کرندلاجے نے کہا کہ ہم بہت جلد مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ اور مرکزی وزیر برائے مالیات نرملا سیتارامن سے اس بات کی پرزور اپیل کرینگے کہ آی. ایم. اے دھوکہ دہی کے معاملہ کو سی. بی. آئی کے حوالے کیا جائے. انہوں نے کہا کہ اس معاملہ کے بعد مسلم خواتین پر مصیبت کا ایک پہاڑ ٹوٹ پڑا ہے اور یہ کہ بیشمار مسلم خاندان اضطراب کی حالت میں ہیں جو کہ قطعی طور پر برداشت کے باہر ہے. انہوں نے کہا کہ ہم آی. ایم. اے کے مظلومین کو منصاف دلا کر ہی دم لینگے. شوبھا جے کہا کہ ہم اس معاملہ کے خلاف پارلیمنٹ میں آواز اٹھائینگے.

واضح رہے کہ اب آی. ایم. اے کمپنی کے 7 ڈائریکٹرس کو پولیس نے اپنی ہراست میں لیلیا ہے اور ایس. آئ. ٹی نے اپنی تحقیقاتی کارروائی شروع کردی ہے. دوسری جانب اس معاملہ کو اقتصادی طور پر ہل کرنے کی اور پہل کرتے ہوئے مرکزی حکومت نے اینفورسمینٹ ڈائریکٹریٹ کی تحقیقات بھی شروع کردی ہے. آی. ایم. اے کے اس دھوکہ دہی کے معاملہ میں اب تک کی پیش رفت سے یہ پتہ چلا ہے کہ اس کمپنی کا ایم. ڈی. منصور خان دبئی فرار ہو کا ہے. کہا جا رہا ہے کہ منصور خان اپنی ماں، ایک بیوی دو بچے و اپنی بہن بہنوئی و ان کے دو بچوں کے ساتھ ملک سے فرار ہوا ہے.

اس سلسلے میں شہر کے دو معروف وکلاء ایڈووکیٹ محمد طاہر اور ایڈووکیٹ محمد مزمل نے ہائی کورٹ میں پی. آی. ایل داخل کی ہیں جو کہ عدالت نے ایڈمٹ بھی کرلی ہیں اور عنقرین ان اپیلوں کی سنوائی جاری ہے.

اس احتجاج میں کثیر تعداد میں مسلم خواتین موجود رہیں جنہوں نے آی. آیم. اے کمپنی میں اپنا روپیہ لگایا ہوا ہے.

بائیٹس...
1. محمد عظیم، ریاستی صدر، بی. جے. پی اقلیتی مورچہ
2. شوبھا کرندلاجے، رکن پارلیمان

Note... The video is being uploaded.

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.