ETV Bharat / briefs

نماز ادا کرنے پر پابندی

ریاست آسام کے ایک علاقے میں بی جے پی کو ووٹ ڈالنے پر مقامی مسلمانوں نے ایک شخص پر مسجد میں نماز ادا کرنے پر روک لگادی ہے۔

نماز ادا کرنے پر پابندی
author img

By

Published : Apr 21, 2019, 7:42 PM IST

آسام کے دلگاوں سے تعلق رکھنے والے ظفر علی نے مقامی پولیس اسٹیشن میں ایک مقدمہ درج کیا ہے۔

ظفر علی کے مطابق گاوں کے چند مسلمانوں نے ان کے مسجد میں نماز پڑھنے پر پابندی عائد کی ہے۔

نماز ادا کرنے پر پابندی
چونکہ انھوں نے بی جے پی امیدوار کے حق میں حق رائے دہی کا استعمال کیا تھا۔ظفر علی نے کہا کہ انھیں نماز پڑھنے سے روکنے والے افراد نے اعلان کیا ہے کہ 'جو کوئی بی جے پی کو ووٹ دے گا وہ مسلمان نہیں ہے'۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.