ETV Bharat / briefs

آندھرا پردیش: رات کے کرفیو میں 30 جون تک توسیع - lockdown extension in andhra pradesh

آندھراپردیش میں 30 جون تک لاک ڈاون میں توسیع کی گئی ہے۔ اسی کے ساتھ نرمی کے اوقات میں 4 گھنٹوں کا اضافہ کیا گیا ہے۔ اب صبح 6 بجے تک شام 6 بجے تک نرمی دی جائے گی۔

آندھراپردیش: رات کے کرفیو میں 30 جون تک توسیع

author img

By

Published : Jun 18, 2021, 4:44 PM IST

آندھراپردیش 30 جون تک رات کا کرفیو برقرار رہے گا۔ ریاست میں 21 جون سے روزانہ شام 6 بجے تا صبح 6 بجے تک کرفیو نافذ رہے گا جبکہ دکانوں کو 5 بجے ہی بند کروادیا جائے گا۔

وزیراعلیٰ جگن موہن ریڈی کی صدارت میں آج ایک اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا۔ تازہ ترین ہدایات کے مطابق ریاست میں 21 جون سے روزانہ شام 6 بجے سے صبح 6 بجے تک کرفیو نافذ رہے گا۔

ریاست حکومت کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ مشرقی گوداوری ضلع میں کورونا کے کیسز میں اضافہ جاری ہے جس کی وجہ سے یہاں صبح 6 بجے تا دوپہر 2 بجے تک ہی نرمی رکھی گئی ہے۔

سرکاری دفاتر نرمی کے اوقات میں کام کریں گے اور تمام ملازمین کو دفاتر آنا ہوگا۔ آج وزیراعلیٰ جگن موہن ریڈی نے اعلیٰ عہدیداروں کے ساتھ کورونا صورتحال اور کوویڈ احتیاطی تدابیر کے سلسلہ میں جائزہ لیا۔ نئی ہدایات کے مطابق ریاست میں 12 گھنٹے کرفیو اور 12 گھنٹے نرمی رہے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.