ETV Bharat / briefs

اننت پور مجلس بلدیہ کا آخری اجلاس شور شرابہ کی نظر - ysr congress

آندھراپردیش کےضلع اننت پور کی مجلس بلدیہ کا اخری اجلاس شور شرابہ کے ساتھ ختم ہوا۔

Andhra perdesh
author img

By

Published : Jun 22, 2019, 10:47 PM IST

اگلے کچھ دنوں میں مجلس بلدیہ کی میعاد ختم ہونے والی ہےجس کے سبب ہفتہ کے روز آخری اجلاس منعقد ہوا۔
مئیر سوروپا کی قیادت میں یہ اجلاس منعقد ہوا.

Andhra perdesh
اس موقع پر وائی ایس آر کانگریس اور تلگو دیشم ارکان میں بحث وتکرار دیکھی گئی۔وائی ایس آر کانگریس ارکان نے الزام لگایا کہ پانچ سال کی میعاد میں کوئی بھی ترقیاتی کام بلدیہ نے نہیں کروایا۔اس دوران دونوں جماعتوں کے ارکان ریاستی سطح کے مسائل اور حکومت کی تبدیلی جیسے موضوعات پر بحث کرنے لگے۔اس موقع پر مئیر نے مداخلت کرتے ہوئے ارکان کو صرف بلدیہ کے مسائل پر بات کرنے کی ہدایت دی۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.