ETV Bharat / briefs

'افسران کو تحفظ فراہم کیا جائے گا' - forest officers

تلنگانہ کے وزیرداخلہ محمد محمود علی نے محکمہ جنگلات کے افسران کو تحفظ فراہم کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔

mahmood ali
author img

By

Published : Jul 2, 2019, 12:04 PM IST

وزیر داخلہ محمود علی نے کہا کہ اراضی کو دوبارہ حاصل کرنے اور ہریتا ہارم پروگرام کے تحت شجرکاری کے لیے جب بھی ڈیوٹی کے لئے جائیں گے جنگلات کے افسران کو پولیس کا تحفظ فراہم کیا جائے گا۔

انھوں نےکہاکہ کاغذنگرواقعہ میں لاپرواہی کا مظاہرہ کرنے والے پولیس عہدیداروں کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔
واضح رہے کہ دو دن قبل ضلع آصف آباد کے سرسالا میں محکمہ جنگلات کے افسران پر مقامی عوام نے اراضی معاملہ کو لیکر حملہ کیا تھا۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.