یہ حادثہ ضلع کے میتی گوڑہ کے قریب ہفتہ کی صبح پیش آیا۔
جہاں تیز رفتار آر ٹی سی بس نے آٹوکو ٹکر دے دی۔
اس حادثہ میں آٹو میں سوار شخص ہلاک ہوگیا اور آٹو کو شدید نقصان پہنچا۔
مقامی افراد کی اطلاع پر پولیس موقع پر پہنچی اور تفصیلات حاصل کی۔ مرنے والے کی شناخت 42سالہ بھیم راو کے طورپر کی گئی ہے۔اس حادثہ کے بعد مہلوک کے ارکان خاندان اور مقامی لوگوں نے احتجاج کیا۔ نتیجہ کے طور پر ٹریفک جام ہو گیا۔ مظاہرین نے انصاف کا مطالبہ کیا۔
سڑک حادثے میں ایک شخص ہلاک - telangana
تلنگانہ کے ضلع آصف آباد میں پیش آئے سڑک حادثے میں ایک شخص ہلاک ہوگیا۔
سڑک حادثے میں ایک شخص ہلاک
یہ حادثہ ضلع کے میتی گوڑہ کے قریب ہفتہ کی صبح پیش آیا۔
جہاں تیز رفتار آر ٹی سی بس نے آٹوکو ٹکر دے دی۔
اس حادثہ میں آٹو میں سوار شخص ہلاک ہوگیا اور آٹو کو شدید نقصان پہنچا۔
مقامی افراد کی اطلاع پر پولیس موقع پر پہنچی اور تفصیلات حاصل کی۔ مرنے والے کی شناخت 42سالہ بھیم راو کے طورپر کی گئی ہے۔اس حادثہ کے بعد مہلوک کے ارکان خاندان اور مقامی لوگوں نے احتجاج کیا۔ نتیجہ کے طور پر ٹریفک جام ہو گیا۔ مظاہرین نے انصاف کا مطالبہ کیا۔
Intro:Body:Conclusion: