ٹہری کے ضلع آفات انتظامیہ مرکز کے انچارج برجیش بھٹ نے بتایا رشی کیش -دھراسو روڈ پر نگن گاڈ مٹھیالی میں ایک گاڑی جس کا نمبر یوکے-10ٹی اے -0032ہے،سڑک سے تقریباً سومیٹر نیچے کھائی میں گر گیا۔
گاڑی میں سوار مہادیو پرساد (35سال، ڈرائیور)جیوتی پرساد (60)اور جیوتی پرساد کی بیوی راج پتی دیوی کی موقع پر ہی موت ہوگئی۔