ETV Bharat / briefs

حیدرآبادی نوجوان کے قتل کے الزام میں پاکستانی شہری گرفتار - پاکستانی

بھارتی شہر حیدرآباد سے تعلق رکھنے والے نوجوان محمد ندیم الدین کا لندن میں قتل کردیا گریا تھا، لندن کے تھامس ویلی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے پاکستانی شہری عاقب پرویز کو گرفتار کیاہے۔

حیدرآبادی کا پاکستانی قاتل لندن میں گرفتار
author img

By

Published : May 12, 2019, 11:55 AM IST

Updated : May 12, 2019, 1:12 PM IST

ندیم کا چہارشنبہ کو ولنگٹن اسٹریٹ لندن میں کارپارکنگ علاقہ میں چاقو سے حملہ کرکے قتل کردیا تھا جبکہ پولیس نے 10 مئی کو عاقب کو گرفتار کرتے ہوئے اسے عدالتی تحویل میں دیدیا ہے۔

اسی دوران تلنگانہ کے وزیر داخلہ نے مرکزی وزیر خارجہ سشما سوراج سے ندیم کی ساس کو لندن روانہ کرنے کے انتظامات کرنے کی درخواست کی ہے کیونکہ مقتول کی اہلیہ 8 ماہ کے حمل سے ہے جبکہ عائشہ سلطانہ کے تمام دستاویزات دفتر خارجہ کو روانہ کئے جاچکی ہیں۔

Intro:Body:

abdur raheem

Conclusion:
Last Updated : May 12, 2019, 1:12 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.