ETV Bharat / briefs

امریکہ میں 4 بھارتی ہلاک - Indian Ambassador

وزیر خارجہ سشما سوراج نے ٹوئٹ کیا ہے کہ امریکی ریاست سنسناتی میں ایک بھارتی شہری اور 3 بھارتی نژاد کو ہلاک کیا گیا جبکہ مقامی پولیس اس واقعہ کی تحقیقات کررہی ہے۔

امریکہ میں 4 ہندوستانی ہلاک، جانچ جاری
author img

By

Published : May 1, 2019, 10:19 AM IST

سشما سوراج نے اس واقعہ کو نفرت پر مبنی ہونے کے اندیشہ کو مسترد کردیا۔ انہوں نے کہا کہ امریکہ میں متعین سفارتکار نے انہیں 4 افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاع دی۔ ایک بھارتی شہری جو امریکہ گئے ہوئے تھے جبکہ دیگر 3 بھارتی نژاد افرادشامل تھے۔

وزیر خارجہ نے کہا کہ نیویارک میں موجود قونصل جنرل اس معاملہ میں عہدیداروں کے ساتھ تبادلہ خیال کررہے ہیں۔

Intro:Body:

abdur raheem

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.