حیدرآباد کے ونستھلی پورم میں واقع اکسیس بینک کے سیکوریٹی گارڈ اور ویان ڈرائیورکی توجہ منتشر کرتے ہوئے نامعلوم سارقین نے 70لاکھ روپئے کی چوری کرلی۔
پولیس کے مطابق سارقین نے ویان کے ذریعہ اکسیس بینک کے اے ٹی ایم میں منتقل کی جارہی رقم کی منصوبہ بند انداز میں چوری کی۔
رقم کی اے ٹی ایم میں منتقلی کے دوران ستر لاکھ روپئےکا صندوق لیکر سارقین فرار ہوگئے۔
بینک انتظامیہ کی شکایت پر پولیس نے ایک مقدمہ درج کرلیا اور سارقین کی شناخت کے لئے سی سی ٹی وی فوٹیج کا تجزیہ کیا۔
اے ٹی ایم میں رقم کی منتقلی:ستر لاکھ روپئے کا سرقہ
حیدرآباد کے ونستھلی پورم میں سارقین کی ایک ٹولی نے ستر لاکھ روپئےکی چوری کی۔
حیدرآباد کے ونستھلی پورم میں واقع اکسیس بینک کے سیکوریٹی گارڈ اور ویان ڈرائیورکی توجہ منتشر کرتے ہوئے نامعلوم سارقین نے 70لاکھ روپئے کی چوری کرلی۔
پولیس کے مطابق سارقین نے ویان کے ذریعہ اکسیس بینک کے اے ٹی ایم میں منتقل کی جارہی رقم کی منصوبہ بند انداز میں چوری کی۔
رقم کی اے ٹی ایم میں منتقلی کے دوران ستر لاکھ روپئےکا صندوق لیکر سارقین فرار ہوگئے۔
بینک انتظامیہ کی شکایت پر پولیس نے ایک مقدمہ درج کرلیا اور سارقین کی شناخت کے لئے سی سی ٹی وی فوٹیج کا تجزیہ کیا۔
news
Conclusion:
TAGGED:
hyderabad