اس واقعہ پر بیوی پربرہم اس شخص نے اپنے بچوں کو نشانہ بنایا۔ گزشتہ کی شب اس نے چار سالہ بیٹی سارنیا اور اپنے سات سالہ بیٹے اکھل کا گلا گھونٹ دیا۔
بڑی بیٹی ملیشوری اس حملہ میں اپنی جان بچانے میں کامیاب رہی ۔اس نے اپنی اس بیٹی پر چاقو سے حملہ کردیا۔ملیشوری اس حملہ میں زخمی ہوگئی جس کوہسپتال منتقل کیاگیا جہاں وہ زیرعلاج ہے۔
بچوں پر حملہ کے وقت وہ حالت نشہ میں تھا ۔اس واردات نے علاقہ میں سنسنی پھیلادی ۔پولیس نے اس سلسلہ میں ایک معاملہ درج کرلیا۔بتایاجاتا ہے کہ ملزم کو حراست میں لے لیاگیا۔دو نوں بچوں کی لاشوں کو دیکھنے کے لئے عوام کو ہجوم جمع ہوگیا۔بعد ازاں پولیس نے لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دیا۔