ETV Bharat / briefs

آئی ای ڈی دھماکہ، کئی سکیورٹی اہلکار زخمی - ریاستی پولیس

ریاست جھارکھنڈ میں ماؤنوازوں کی جانب سے آئی ای ڈی دھماکے میں کم ازم کم 11 سی آر پی ایف اہلکار اور ریاستی پولیس کے 3 اہلکار زخمی ہوگئے۔

ماؤنوازوں کے دھماکے میں کئی سکیورٹی اہلکار زخمی
author img

By

Published : May 28, 2019, 9:29 AM IST

Updated : May 28, 2019, 11:37 AM IST

خبر رساں ایجنسی کے مطابق، سارایکیلا کے کوچی علاقے میں ماؤنوازوں نے 4 بجے آئی ای ڈی دھماکہ کیا جب 209 کوبرا یونئٹ کے اہلکار اور جھارکھنڈ پولیس ایک خصوصی آپریشن انجام دینے میں مصروف تھے۔

ماؤنوازوں کے دھماکے میں کئی سکیورٹی اہلکار زخمی

زخمی اہلکاروں کو ریاست کے دارالحکومت رانچی میں علاج کے لیے منتقل کیا گیا۔

مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

Intro:Body:

11 CRPF, state police personnel injured in blast by Maoists in Jharkhand

Conclusion:
Last Updated : May 28, 2019, 11:37 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.