ETV Bharat / bharat

آج کا دن عالمی تاریخ میں اہم کیوں؟ - آج کا دن اہم کیوں؟

بھارت سمیت عالمی تاریخ میں 20 نومبر کے چند اہم واقعات درج ذیل ہیں۔

عالمی تاریخ میں آج کا دن
عالمی تاریخ میں آج کا دن
author img

By

Published : Nov 20, 2020, 8:55 AM IST

  • سنہ 1750 میسور کے حکمران ٹیپو سلطان کی پیدائش ہوئی۔
  • سنہ 1815 روس، آسٹریا اور انگلینڈ یوروپ میں امن برقرار رکھنے کے لیے متحد ہوئے۔
  • سنہ 1866 امریکہ کے واشنگٹن میں ہارورڈیونیورسٹی کاقیام عمل میں آیا۔
  • سنہ 1910 مشہور روسی مصنف لیون ٹالسٹائے کا انتقال ہوا۔
  • سنہ 1917 یوکرین جمہوری ملک بنا۔
  • سنہ 1917 کولکاتا میں بوس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ قائم ہوا۔
  • سنہ 1942 برطانوی فوج نے لیبیا کے دارالحکومت بن غازی پر دوبارہ قبضہ کیا۔
  • سنہ 1945 جاپان کا امریکہ کے سامنے خودسپردگی اور دوسری جنگ عظیم کا خاتمہ ہوا۔
  • سنہ 1949 اسرائیل میں یہودیوں کی تعداد بڑھ کر 10 لاکھ ہوئی۔
  • سنہ 1955 پاؤلی عمریگرنے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ میچ میں بھارت کی جانب سے پہلی ڈبل سنچری بنائی۔
  • سنہ 1968 امریکہ نے نیواڈا میں جوہری تجربہ کیا۔
  • سنہ 1971 اسپین کے تاناشاہ جنرل فرانکو کا انتقال ہوا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.