ETV Bharat / bharat

Kashmir Weather: کشمیر میں موسمی صورتحال مسلسل دگرگوں، مزید بارش کا امکان

author img

By

Published : May 22, 2022, 1:54 PM IST

وادی کے شہرہ آفاق سیاحتی مقام گلمرگ میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 0.6 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی ہے جبکہ کم سے کم درجۂ حرارت 2.6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ Kashmir Weather

کشمیر میں موسمی صورتحال مسلسل دگرگوں، مزید بارش کا امکان

سری نگر: وادیٔ کشمیر میں دگرگوں موسمی صورتحال کے دمیان محکمۂ موسمیات نے اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ متعلقہ محکمے کے ایک ترجمان کا کہنا ہے کہ وادی میں اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش متوقع ہیں۔ گرمائی دارلحکومت سری نگر میں کم سے کم درجۂحرارت 10.2 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔ وادی کے شہرہ آفاق سیاحتی مقام گلمرگ میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 0.6 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی ہے جب کہ کم سے کم درجۂ حرارت 2.6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔Kashmir Weather

وادی کے دوسرے مشہور سیاحتی مقام پہلگام میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 0.4 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی ہے جبکہ کم سے کم درجۂ حرارت 4.3 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔سرحدی ضلع کپوارہ میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 0.0 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی ہے جبکہ کم سے کم درجۂ حرارت 8.9 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔ گیٹ وے آف کشمیر کے نام سے مشہور قصبہ قاضی گنڈ میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 1.8 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی ہے جبکہ کم سے کم درجۂ حرارت 7.6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.