ETV Bharat / bharat

ممبئی: پولیس افسر کی صحافیوں کے ساتھ دھکہ مکی کا ویڈیو وائرل - کورونا کے سبب پابندی عائد

فلم سنگھم کی ریلیز کے دوران اس وقت کے پولیس کمشنر اروپ پٹنائک نے ہر پولیس تھانے میں فلم سنگھم کی سی ڈی بھیجی تھی۔ مقصد تھا کہ اس فلم کو دیکھ کر ریئل لائف میں پولیس کردار کیسے نبھایا جائے۔

Video of police officer pushing journalists goes viral
پولیس افسر کی صحافیوں کے ساتھ دھکہ مکی کا ویڈیو وائرل
author img

By

Published : Sep 10, 2021, 6:10 PM IST

کئی پولیس تھانوں میں پولیس جوانوں نے فلم سنگھم کو دیکھا لیکن اس فلم کو دیکھنے کے بعد موجودہ وقت میں پولیس والوں کا نظریہ کیا ہوگا یہ اگر اروپ پٹنائک کو پتا ہوتا تو شاید وہ یہ نہیں کرتے۔

ویڈیو

گنیش چترتھی کے موقع پر ممبئی میں لال باغ کے راجہ کے درشن پر کورونا کے سبب پابندی عائد کی گئی ہے۔ ممبئی میں موجود صحافی جب لال باغ کے راجہ کے دربار میں رپورٹنگ کی غرض سے پہنچے تو یہاں موجود ایک افسر نے سنگھم والی اسٹائل میں صحافیوں کے ساتھ دھکّا مکی شروع کی۔ اس دوران ایک صحافی نے مداخلت کی اور کہا کہ صاحب ہاتھ نہ لگائیں لیکن جناب سنگھم کے نشے میں چُور تھے اور ویڈیو میں وی افسر صاف طور پر کہہ رہےہیں کہ ہاتھ ہی نہیں پاؤں بھی لگاؤں گا۔ اس معاملے کو لیکر ممبئی کے صحافیوں نے اس کی مخالفت کی لیکن ہمیشہ کی طرح محکمہ پولیس کا رویہ تھا کہ 'چلو جانے دو اور اگلی بار ایسا نہیں ہوگا۔'

یہ بھی پڑھیں:

کورونا کی تیسری لہر کا امکان، بازاروں میں ہجوم

ملک میں صحافیوں کو چوتھا ستون کہا گیا ہے لیکن اس طرح سے اگر پولیس والوں کا رویہ صحافیوں کے ساتھ ہوگا تو موجودہ وقت میں ممبئی میں رپورٹنگ کرنا کافی مشکل ہوگا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.