پھنوم پنہ: ایسٹ ایشیا سمٹ انڈو پیسیفک کے تزویراتی مذاکرات کا سب سے بڑا پلیٹ فورم ہے۔ آسیان کے دس رکن ممالک میں برونائی دارالسلام، کمبوڈیا، انڈونیشیا، لاؤ پی ڈی آر، ملیشیا، میانمار، سنگاپور، تھائی لینڈ، فلپائن اور ویتنام شامل ہیں اور اس کے آٹھ ڈائیلاگ پارٹنرز بھارت، چین، جاپان، جمہوریہ کوریا، آسٹریلیا، نیوزی لینڈ، امریکہ اور روس ہیں۔ Jagdeep Dhankhar to attend East Asia Summit
ایسٹ ایشیا سمٹ واحد قائد کی لیڈرشپ والا فورم ہے جس میں ہند-بحرالکاہل خطے کو درپیش سیاسی، سکیورٹی اور اقتصادی چیلنجوں پر بات چیت کی جاتی ہے۔ نزدیکی علاقائی تعاون کو آگے بڑھانے میں اس کا اہم کردار ہوتا ہے۔ 16ویں مشرقی ایشیا سربراہی اجلاس27 اکتوبر 2021 کو برونائی دارالسلام کی زیر صدارت میں کورونا وائرس کی عالمی وباء کی وجہ سے ویڈیو کانفرنس کے ذریعے منعقد ہوئی تھی۔ Jagdeep Dhankhar to attend East Asia Summit
یہ بھی پڑھیں : Vice President Leaves for Cambodia نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ کمبوڈیا کیلئے روانہ