ETV Bharat / bharat

Ex Gratia for kin of Vaishno Devi Stampede Victims: کٹرا بھگدڑ میں ہلاک افراد کے لواحقین کو وزیراعظم کی جانب سے 2 lakh روپے کی امداد - جموں و کشمیر کے کٹرا میں واقع ماتا وشنو دیوی مندر

وزیراعظم نریندر مودی نے ماتا ویشنو دیوی مندر میں بھگدڑ واقعہ Katra stampede میں ہلاک افراد کے لواحقین کو 2 لاکھ روپے کی امداد دینے کا اعلان کیا ہے۔ PM announces ex-gratia of Rs 2 lakh each for kin of victims

کٹرا بھگدڑ میں ہلاک افراد کے لواحقین کو وزیراعظم کی جانب سے 2 روپئے کی امداد

author img

By

Published : Jan 1, 2022, 12:26 PM IST

Updated : Jan 1, 2022, 12:42 PM IST

وزیراعظم نریندر مودی نے ماتا ویشنو دیوی مندر میں بھگدڑ واقعہ Katra stampede پر غم کا اظہار کیا۔ انہوں نے بھگدڑ میں جان گنوانے والوں کے لواحقین کو 2 لاکھ روپے ایکس گریشیا ریلیف دینے PM announces ex-gratia of Rs 2 lakh each for kin of victims کا بھی اعلان کیا ہے۔

کٹرا بھگدڑ میں ہلاک افراد کے لواحقین کو وزیراعظم کی جانب سے 2 روپئے کی امداد
کٹرا بھگدڑ میں ہلاک افراد کے لواحقین کو وزیراعظم کی جانب سے 2 روپئے کی امداد

نریندر مودی نے کہا کہ "پی ایم این آر ایف کی جانب سے جموں و کشمیر کے کٹرا میں واقع ماتا وشنو دیوی مندر میں پیش آئے بھگدڑ واقعہ Katra stampede میں ہلاک افراد کے لواحقین کو 2 لاکھ روپئے کی امداد دی جائے گی جبکہ تمام زخمیوں کو 50،000 روپے دیئے جائیں گے۔"

ویشنو دیوی مندر میں نئے سال کے موقع پر رات دیر گئے بھگدڑ مچنے سے کم از کم 12 افراد ہلاک اور 13 زخمی ہوگئے۔ جموں و کشمیر کے ڈی جی پی دلباغ سنگھ کے مطابق صبح 2 بجکر 45 منٹ پر اس وقت بھگدڑ کا واقعہ پیش آیا جب جھگڑا شروع ہوا جس کے نتیجہ میں لوگ ایک دوسرے کو دھکیلنے لگے۔

"کٹرا میں ماتا ویشنو دیوی مندر میں مچی بھگدڑ میں 12 افراد ہلاک ہوئے۔ مہلوکین کا تعلق دہلی، ہریانہ، پنجاب سے ہے جبکہ ایک مہلوک کی شناخت مقامی شخص کی حثیت سے کی گئی۔ زخمیوں کو فوری طور پر نارائنا اسپتال منتقل کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں:

Dozens Killed in Stampede at Mata Vishnu Devi Temple: ماتا ویشنو دیوی مندر میں بھگدڑ کے دوران 12 لوگوں کی موت، درجنوں زخمی

وزیراعظم نریندر مودی نے بھگدڑ واقعہ میں ہلاکتوں پر افسوس کا اظہار کیا۔ انہوں نے جموں و کشمیر کے لیفٹننٹ گورنر منوج سنہا سے بات کرتے ہوئے تفصیلات سے واقفیت حاصل کی۔

Last Updated : Jan 1, 2022, 12:42 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.