ETV Bharat / bharat

یوپی اسمبلی انتخابات: چوتھے مرحلے کی پولنگ میں مسلم امیدواروں کی تفصیلات

اتر پردیش اسمبلی انتخابات Uttar Pradesh Assembly Election کے چوتھے مرحلے کی پولنگ کل 23 فروری کو ہوگی۔ اس مرحلے میں 9 اضلاع کی 59 نشستوں پر ووٹ ڈالے جائیں گے۔ اس مرحلے میں 624 امیدوار میدان میں ہیں جب کہ کئی وزرا سمیت کئی بڑے رہنماؤں کی ساکھ داؤ پر لگی ہے۔

مسلم امیدواروں کی تفصیلات
مسلم امیدواروں کی تفصیلات
author img

By

Published : Feb 22, 2022, 5:47 PM IST

اتر پردیش اسمبلی انتخابات Uttar Pradesh Assembly Election میں چوتھے مرحلے میں 59 سیٹوں پر پولنگ ہوگی۔ اس دوران سیاسی جماعتوں نے مسلم امیدواروں کو بھی میدان میں اتارا ہے۔ Muslim Candidates in UP Assembly Polls اس بار اتر پردیش میں کانٹے کا مقابلہ دیکھنے کو مل رہا ہے۔

چوتھے مرحلے میں ٹوٹل 624 امیدوار میدان میں ہیں جس میں 61 مسلم امیدوار ہیں جو کُل امیدواروں کا 9.8 فیصد ہے۔ اس مرحلے میں 91 خواتین امیدوار ہیں جس میں 10 مسلم خواتین ہیں جو کُل خواتین امیدواروں کا 11 فیصد ہے۔

چوتھے مرحلے کی پولنگ میں 14 سیاسی پارٹیوں نے مسلم امیدواروں کو ٹکٹ دیا ہے جن میں بہوجن سماج پارٹی بی ایس پی نے سب سے زیادہ مسلم امیدواروں کو میدان میں اتارا ہے، جب کہ بی ایس پی نے 18 مسلم امیدواروں کو ٹکٹ دیا ہے۔

چوتھے مرحلے کی 59 اسمبلی نشستوں میں سے 28 اسمبلی نشستوں پر مسلم امیدوار الیکشن لڑ رہے ہیں۔ سب سے زیادہ مسلم امیدوار مغربی لکھنؤ نشست سے ہیں۔ یہاں سے 5 مسلم امیدوار میدان میں ہیں۔

اس مرحلے میں سب سے عمر دراز امیدوار سندیلا اسمبلی حلقہ سے بی ایس پی کے امیدوار عبدالمنان ہیں، ان کی عمر 65 برس ہے جب کہ سب سے کم عمر امیدوار بی ایس پی کے ہی شان علی ہیں ان کی عمر 28 برس ہے اور وہ پیلی بھیت اسمبلی نشست سے الیکشن لڑ رہے ہیں۔

  • پارٹی کے لحاظ سے مسلم امیدواروں کی تعداد:
پارٹیامیدواروں کی تعداد
بہوجن سماج پارٹی 18 امیدوار
انڈین نیشنل کانگریس پارٹی 9 امیدوار
آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (ایم آئی ایم)4 امیدوار
سماجوادی پارٹی4 امیدوار
عام آدمی پارٹی 2 امیدوار
آزاد سماج پارٹی ایک امیدوار
گاندھین پیپلز پارٹی ایک امیدوار
جن ابھیان پارٹی ایک امیدوار
جن ادھیکار پارٹی ایک امیدوار
پارٹیامیدواروں کی تعداد
لوک تانترک جن وادی پارٹی ایک امیدوار
ناگرک ایکتا پارٹی ایک امیدوار
پیس پارٹی ایک امیدوار
راشٹریہ سماج پکش ایک امیدوار
سوشلسٹ پارٹی(انڈیا) ایک امیدوار
آزاد15 امیدوار

ٹوٹل

61 امیدوار

  • حلقہ انتخاب کے لحاظ سے مسلم امیدواروں کی تعداد:
حلقہ انتخابامیدواروں کی تعداد
بخشی کا تالاب ایک امیدوار
بھگونت نگرایک امیدوار
بِسل پورایک امیدوار
محمود آبادایک امیدوار
ماہولیایک امیدوار
سروجنی نگرایک امیدوار
سیواتاایک امیدوار
سِدھولیایک امیدوار
سری نگرایک امیدوار
حلقہ انتخابامیدواروں کی تعداد
بانگر مئو2 امیدوار
فتح پور2 امیدوار
ہردوئی2 امیدوار
لہرپور2 امیدوار
لکھیم پور2 امیدوار
محمدی2 امیدوار
نگھاسن2 امیدوار
پالیا2 امیدوار
پُروا2 امیدوار
بِسوان3 امیدوار
حسین گنج3 امیدوار
مغربی لکھنؤ5 امیدوار
لکھنؤ (شمال)3 امیدوار
لکھنؤ سینٹرل4 امیدوار
سندیلا3 امیدوار
شاہ آباد3 امیدوار
سیتاپور3 امیدوار
رائے بریلی3 امیدوار
پیلی بھیت4 امیدوار
  • ضلع کے لحاظ سے مسلم امیدواروں کی تعداد:
ضلعامیدواروں کی تعداد
فتح پور5 امیدوار
ہردوئی8 امیدوار
کھیری9 امیدوار
لکھنؤ14 امیدوار
پیلی بھیت5 امیدوار
رائے بریلی3 امیدوار
سیتا پور12 امیدوار
اُناؤ5 امیدوار

ٹوٹل

61 امیدوار

  • ڈویژن کے لحاظ سے مسلم امیدواروں کی تعداد:
ڈیویژنامیدواروں کی تعداد
بریلی ڈویژن5 امیدوار
لکھنؤ ڈیویژن51 امیدوار
پریاگ راج(الہٰ آباد) ڈویژن5 امیدوار

ٹوٹل

61 امیدوار

  • کس پارٹی نے کتنی مسلم خواتین امیدواروں کو میدان میں اتارا:
پارٹیامیدواروں کی تعداد
انڈین نیشنل کانگریس4 امیدوار
بی ایس پیایک امیدوار
جن ابھیان پارٹیایک امیدوار
سوشلسٹ پارٹی(انڈیا)ایک امیدوار
آزاد3 امیدوار
ٹوٹل10 امیدوار
  • عمر کے لحاظ سے مسلم امیدواروں کی تعداد:
سیاسی جماعتیں25 برس سے 35 برس36 برس سے 45 برس46 برس سے 55 برس56 برس سے 65 برس65 برس سے زیادہ عمرٹوٹل
عام آدمی پارٹی ایک امیدوارایک امیدوار 2 امیدوار
انڈین نیشنل کانگریس2 امیدوار3 امیدوار4 امیدوار 9 امیدوار
بہوجن سماج پارٹی2 امیدوار6 امیدوار6 امیدوار4 امیدوار 18 امیدوار
سماجوادی پارٹی 3 امیدوارایک امیدوار 4 امیدوار
اے آئی ایم آئی ایمایک امیدوار3 امیدوار 4 امیدوار
آزاد5 امیدوار4 امیدوار4 امیدوار2 امیدوار 15 امیدوار
دیگرایک امیدوار4 امیدوار3 امیدوارایک امیدوار 9 امیدوار
ٹوٹل11 امیدوار2 امیدوار21 امیدوار9 امیدوار 61 امیدوار
  • امیر ترین مسلم امیدوار
امیدوار کا نامپارٹیحلقہ انتخابجائیداد
محمد سرور مالکبہوجن سماج پارٹی لکھنؤ (شمال)25 کروڑ 17 لاکھ 50 ہزار 814 روپے 25 پیسے
شاہانہ صدیقیانڈین نیشنل کانگریسلکھنؤ (مغرب)24 کروڑ 7 لاکھ 42 ہزار 591 روپے 24 پیسے
ارمان خانسماجوادی پارٹیلکھنؤ (مغرب)14 کروڑ 68 لاکھ 79 ہزار 642 روپے 14 پیسے
صلاح الدینبہوجن سماج پارٹیبخشی کا تالاب13 کروڑ 34 لاکھ 70 ہزار 951 روپے 13 پیسے
شکیل احمد صدیقیبہوجن سماج پارٹیمحمدی13 کروڑ ایک لاکھ 97 ہزار 993 روپے 13 پیسے
  • امیر ترین مسلم امیدوار
امیدوار کا نامپارٹیحلقہ انتخابجائیداد
ڈاکٹر ذاکر حسینبہوجن سماج پارٹی پالیا12 کروڑ 90 لاکھ 93 ہزار 797 روپے 12 پیسے
داؤد احمدسماجوادی پارٹیمحمدی10 کروڑ 58 لاکھ 72 ہزار 609 روپے 10 پیسے
شمینہ شفیقانڈین نیشنل کانگریسسیتاپور8 کروڑ 4 لاکھ 38 ہزار 127 روپے 8 پیسے
نسرین بانوآزاد امیدوارشاہ آباد6 کروڑ 11 لاکھ 27 ہزار 180 روپے 6 پیسے
عبدالمنانبہوجن سماج پارٹی ہردوئی5 کروڑ 40 لاکھ 20 ہزار 629 روپے 5 پیسے

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.