ETV Bharat / bharat

UP Assembly Election 2021: اے ایم یو طلبہ یونین کے سابق صدر سلمان امتیاز کانگریس امیدوار نامزد

کانگریس پارٹی نے اتر پردیش اسمبلی انتخابات کے امیدواروں کی فہرست جاری کردی ہے، Congress Releases List of Candidates کانگریس پارٹی کی جانب سے جاری کردہ فہرست میں سلمان امتیاز کا نام بھی شامل ہے، سلمان امتیاز کا نام کانگریس پارٹی امیدواروں کی فہرست میں آنے سے اوپر کوٹ علاقے کے لوگ کافی خوش ہیں۔ علاقے کے لوگوں کا کہنا ہے سلمان امتیاز اسمبلی انتخابات میں کامیابی حاصل کر کے مسلم اکثریت علاقوں کے مسائل کو دور کریں گے۔

اے ایم یو طلبہ یونین کے سابق صدر سلمان امتیاز کانگریس امیدوار نامزد

author img

By

Published : Jan 13, 2022, 3:38 PM IST

علیگڑھ مسلم یونیورسٹی طلبہ یونین کے سابق صدر محمد سلمان امتیاز Aormer President of Aligarh Muslim University Students Union Salman Imtiaz کو کانگریس پارٹی نے اترپردیس اسمبلی انتخابات Assembly Election میں اپنا امیدوار نامزد کیا ہے۔

اے ایم یو طلبہ یونین کے سابق صدر سلمان امتیاز کانگریس امیدوار نامزد
اے ایم یو طلبہ یونین کے سابق صدر سلمان امتیاز کانگریس امیدوار نامزد
اے ایم یو طلبہ یونین کے سابق صدر محمد سلمان امتیاز ضلع علی گڑھ شہر کے رہائشی ہیں۔ اے ایم یو طلبہ یونین کے صدر منتخب ہونے کے دو ماہ قبل ہی سلمان امتیاز نے کانگریس پارٹی میں شمولیت اختیار کر اپنی سیاسی زندگی میں قدم رکھا تھا۔ سلمان امتیاز ضلع علی گڑھ کے مسلم اکثریت علاقے اوپر کوٹ کے رہائشی ہیں۔

کانگریس پارٹی کی اتر پردیش اسمبلی انتخابات کے امیدواروں کی فہرست میں سلمان امتیاز کا نام دیکھ کر اوپر کوٹ علاقے کے لوگ کافی خوش ہیں۔ علاقے کے لوگوں کا کہنا ہے سلمان امتیاز اسمبلی انتخابات میں کامیابی حاصل کر کے مسلم اکثریت علاقوں کے مسائل دور کریں گے۔

کانگریس پارٹی نے سلمان امتیازکو ضلع علی گڑھ شہر اسمبلی نمبر 76 سے رکن اسمبلی کا ٹکٹ دیا ہے، امید کی جارہی ہے کہ دو اور دیگر مسلمان امیدواروں کو سماج وادی پارٹی اور بہوجن سماج وادی پارٹی سے بھی ٹکٹ ملنا طے ہے، جس میں ظفر علم اور رضیہ شامل ہیں۔حالانکہ ضلع علیگڑھ شہر اسمبلی نمبر 76 سے موجودہ رکن اسمبلی بی جے پی کے ہیں اور اس سے قبل سماج وادی پارٹی کے ظفر عالم رکن اسمبلی تھے۔ اس مرتبہ امید کی جا رہی ہے کہ شہر اسمبلی سے ظفر عالم کو ہی ٹکٹ ملے گا۔

اگر سماج وادی پارٹی سے ظفر عالم کو ٹکٹ دیا جاتا ہے تو سلمان امتیاز کو انتخابات ظفر عالم کے خلاف لڑنا ہوگا۔ ظفر عالم لنک لاک (LINK LOCK) کے مالک ہیں، اس سے قبل بھی وہ رکن اسمبلی رہ چکے ہیں۔ جہاں ایک جانب سلمان امتیاز کو تعلیم یافتہ اور نوجوان رہنما ہونے پر لوگ پسند کر رہے ہیں، تو وہیں ظفر عالم کا نام اور سیاسی کیریئر کو دیکھ کر ظفر عالم کی جیت اسمبلی انتخابات میں طے پارہے ہیں۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.