ETV Bharat / bharat

Moradabad Snatching: چوری کے الزام میں دو نوجوان گرفتار - moradabad Chain Snatching

مرادآباد ایس پی سٹی اکھلیش بھدوریہ نے معاملہ کا انکشاف کرتے ہوئے بتایا کہ دونوں ملزم مرادآباد (Moradabad) کے رہنے والے ہیں۔ ملزمان کے پاس سے 315 بور کا طمنچہ اور دو زندہ کارتوس برآمد ہوئے ہیں۔

two man arrested for theft  moradabad crime news  etv bharat urdu news  چوری کے الزام میں دو نوجوان گرفتار  مرادآباد میں چوری کی واردات  مرادآباد میں دو چور گرفتار
چوری کے الزام میں دو نوجوان گرفتار
author img

By

Published : Nov 26, 2021, 4:03 PM IST

ریاست اتر پردیش کے مرادآباد تھانہ (Moradabad Police Station) مجھولا علاقے کے بُدِّھی وِہار میں 19 نومبر کو ایک خاتون سے کچھ بائبک سوار بد معاشوں نے گلے کی چین کھینچ کر (Chain Snatching) کر لے گئے تھے۔ اس سلسلے میں پولیس نے دو ملزمین کو گرفتار کیا ہے۔

مرادآباد ایس پی سٹی اکھلیش بھدوریہ نے معاملہ کا انکشاف کرتے ہوئے بتایا کہ دونوں ملزم مرادآباد کے رہنے والے ہیں، ملزمان کے پاس سے 315 بور کا تمنچہ اور دو زندہ کارتوس برآمد ہوئے ہیں۔

مزید پڑھیں:۔ مرادآباد: طالب علم کے اکاؤنٹ سے 85 ہزار کی چوری

ایس پی سٹی اکھلیش بھدوریہ نے مزید کہا کہ اس معاملے میں ابھی دو ملزم فرار ہیں، جن کو جلد ہی گرفتار کر لیا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.