صبح 9 بجے تک کی اہم خبریں - ملک اور بیورن ملک کی اہم خبریں
ملک اور بیورن ملک کی اہم خبریں محض ایک کلک پر۔
صبح 9 بجے تک کی اہم خبریں
ملک بھر میں منائی جا رہی ہے عیدالفطر
صدر جمہوریہ اور وزیر اعظم سمیت اعلیٰ رہنماؤں نے عید کی مبارک باد پیش کی
رہنما ہدایات کے ساتھ عید الفطر کی نماز ادا کی گئی
علما نے کورونا گائیڈ لائن کے مطابق سادگی سے عید منانے کی اپیل کی
چوبیس گھنٹوں میں ملک میں کورونا کے 3.62 لاکھ سے زیادہ نئے معاملے
دنیا کے دس شہر جہاں سب سے زیادہ ارب پتی افراد رہتے ہیں
کورونا وائرس کے سبب بریلی کی جیل سے دو سو قیدیوں کی رہائی
عید 2021: تاریخی درگاہوں و مساجد کے منبر و محراب خاموش
اسرائیل پر حماس کے حملے
نتیش کمار نے عیدالفطر کی مبارک باد پیش کی