نو بجے تک کی اہم خبریں - ملک اور دنیا کی اہم خبریں
ملک اور دنیا کی اہم خبریں جاننے کے لئے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
نو بجے تک کی اہم خبریں
ویکسین کو ہنگامی استعمال کی منظوری، ایک بڑی کامیابی: بھارت بائیوٹیک
کسانوں اور حکومت کے مابین ساتویں دور کی بات چیت بھی بے نتیجہ ختم
کورونا کے بعد اب برڈ فلو کی دستک، ایچ 5 این 8 کی تصدیق
سابق عسکریت پسندوں کی خواتین کی حکومت ہند سے فریاد
لاوے پورہ تصادم: پولیس نے 'سرنڈر آفر' کی ویڈیوز جاری کیں
زائڈس کیڈلا کی کورونا ویکسین کو تیسرے مرحلے کے لیے اجازت
پی ٹی آئی کے خلاف جدوجہد 'جہاد' ہے: پی ڈی ایم
پاکستانی خواتین کیلئے ملالہ یوسف زئی اسکالرشپ ایکٹ منظور
افغانستان: فضائی حملے میں 13 طالبان ہلاک
مالیگاؤں دھماکوں کی ملزمہ پرگیہ ٹھالر عدالت میں حاضر