گیارہ بجے تک کی اہم خبریں - کورونا کرفیو میں 10 مئی تک توسیع
جموں و کشمیر، بھارت و عالمی خبروں کی تفصیل کے لئے نیچے دئے گئے لنک پر کلک کریں۔
گیارہ بجے تک کی اہم خبریں
جموں و کشمیر کے چند اضلاع میں کورونا کرفیو میں 10 مئی تک توسیع
سوپور: انکاؤنٹر میں دو عسکریت پسند ہلاک، علاقے میں انٹرنیٹ خدمات معطل
جموں و کشمیر میں کورونا کے 4650 نئے کیسز
بھارت میں صحت کا ڈھانچہ تباہی کے دہانے پر
جموں و کشمیر کے چار اضلاع میں لاک ڈاؤن میں توسیع
لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے پر 143 افراد گرفتار
جموں و کشمیر: یونیورسٹی امتحانات آن لائن کرانے کا امکان
جگموہن ملہوترا: قابل ایڈمنسٹریٹر یا ویلین؟
کشمیر کا نوجوان ماہر موسمیات فیضان عارف
کورونا وائرس کی وجہ سے آئی پی ایل 2021 معطل