ETV Bharat / bharat

Today in History: عالمی تاریخ میں آج کا دن - جموں و کشمیر میں دفعہ 370 کی منسوخی

بھارت اور عالمی تاریخ میں 5 اگست کے چند اہم واقعات درج ذیل ہیں۔ Today in world History

عالمی تاریخ میں آج کا دن
عالمی تاریخ میں آج کا دن
author img

By

Published : Aug 5, 2022, 8:28 AM IST

نئی دہلی: بھارت اور عالمی تاریخ میں 5 اگست کے چند اہم واقعات درج ذیل ہیں۔

1775 - بنگال مہاراجہ نند کمار کو کلکتہ ( کولکتہ) میں پھانسی دی گئی۔

1874 - جاپان نے انگلینڈ کی طرز پر ڈاک بچت کا نظام شروع کیا۔

1914 - کیوبا، یوررگوئے، میکسیکو اور ارجنٹینا نے پہلی جنگ عظیم کے دوران غیر جانبداری کا اعلان کیا۔

1915 - پہلی جنگ عظیم کے دوران وارسا پر جرمنی کا قبضہ ہو گیا۔

1921 - امریکہ اور جرمنی نے برلن امن معاہدے پر دستخط کیے۔

1945 - امریکہ نے جاپان کے ہیروشیما پر ایٹم بم گرایا۔

1949 - ایکواڈور کے دارالحکومت کیوٹو میں 6.7 شدت کے زلزلے سے 6,000 افراد ہلاک ہوئے۔

1975 - بالی ووڈ اداکارہ کاجول کی پیدائش ہوئی۔

1991 - جسٹس لیلا سیٹھ دہلی ہائی کورٹ میں جج بننے والی پہلی بھارتی خاتون بنیں۔

2010 - کشمیر کے لیہہ میں بادل پھٹنے کے بعد آئے سیلاب میں 115 افراد ہلاک ہوئے۔

2011 - کیپ کیناویرل ایئر فورس اسٹیشن سے مشتری کے بارے میں معلومات اکٹھا کرنے والا پہلا شمسی توانائی سے چلنے والا خلائی جہاز جونو لانچ کیا گیا۔

2016 - 31 ویں سمر اولمپک گیمس برازیل کے ریو ڈی جنیرو کے ماراکان اسٹیڈیم میں شروع ہوئے۔

2018 - اتر پردیش میں مغل سرائے جنکشن کا نام بدل کر دین دیال اپادھیائے ریلوے اسٹیشن رکھا گیا۔

2019 - جموں و کشمیر میں دفعہ 370 اور دفعہ 35-اے کی شرائط کو منسوخ کر دیا گیا۔

2020 - سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق ایودھیا میں رام مندر کی تعمیر کے لیے بھومی پوجن کی گئی۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.