ETV Bharat / bharat

Today in History: عالمی تاریخ میں آج کا دن

نئی دہلی: بھارت اور عالمی تاریخ میں 10 مئی کے چند اہم ترین واقعات درج ذیل ہیں: Today in World History

author img

By

Published : May 10, 2022, 7:04 AM IST

عالمی تاریخ میں آج کا دن
عالمی تاریخ میں آج کا دن

1427 - سوئٹزرلینڈ کے برن سے یہودیوں کو بے دخل کر دیا گیا۔

1503 - اطالوی ایکسپلورر اور نیویگیٹر کولمبس نے جزیرہ کیمن دریافت کیا۔

1526 - پانی پت کی جنگ جیتنے کے بعد مغل حکمران ملک کے اُس وقت کے دارالحکومت آگرہ پہنچے۔

1655 - برطانوی افواج نے جمیکا پر قبضہ کر لیا۔

1796 - لودی پل کی لڑائی میں نپولین نے آسٹریا کو شکست دی۔

1857 - برطانوی راج کے خلاف پہلی آزادی کی جدوجہد کا آغاز۔ میرٹھ کی تینوں رجمنٹ کے سپاہی بغاوت کا جھنڈا بلند کرتے ہوئے دہلی کی طرف کوچ کر گئے۔

1916 - نیدرلینڈز کے دارالحکومت ایمسٹرڈیم میں تاریخی شپ پورٹ میوزیم کھولا گیا۔

1945 - روسی افواج نے جمہوریہ چیک کے دارالحکومت پراگ پر قبضہ کر لیا۔

1959 - سوویت فوجیں افغانستان پہنچیں۔

1972 - امریکہ نے نیواڈا میں ایٹمی تجربات کئے۔

1993- سنتوش یادو دنیا کی بلند ترین چوٹی ایورسٹ کو دو بار سر کرنے والی پہلی خاتون کوہ پیما بن گئیں۔

1994 - نیلسن منڈیلا جنہوں نے اپنی پوری زندگی نسل پرستی کے خاتمے کی مہم کے لیے وقف کر دی، جنوبی افریقہ کے صدر بنے۔

1995 - جنوبی افریقہ میں سونے کی کان کی لفٹ میں حادثے میں 104 مزدور ہلاک ہو گئے۔

1997 - ایران کے صوبہ خراسان میں 7.3 شدت کے زلزلے سے 1,567 افراد ہلاک، 2,300 سے زیادہ زخمی، 50,000 بے گھر ہوئے، اور 15,000 سے زیادہ گھروں کو نقصان پہنچا۔

2001 - گھانا میں فٹ بال میچ کے دوران بھگدڑ مچنے سے 120 سے زیادہ تماشائی ہلاک ہوئے۔

2002- اردو کے مشہور شاعر کیفی اعظمی کا انتقال ۔

2012 - شام کے دارالحکومت دمشق میں دو بم دھماکوں میں 55 افراد ہلاک اور 370 دیگر زخمی ہوئے۔

2012 - ریڈ کراس کی بین الاقوامی کمیٹی نے پاکستان میں تمام انسانی کاموں کو معطل کر دیا۔ یہ معطلی خلیل رشید ڈیل کے قتل کا نتیجہ تھی۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.