ETV Bharat / bharat

Today in History: عالمی تاریخ میں آج کا دن

بھارت اور عالمی تاریخ میں 30 مارچ کے چند اہم ترین واقعات درج ذیل ہیں: Today in World History

author img

By

Published : Mar 30, 2022, 8:01 AM IST

عالمی تاریخ میں آج کا دن
عالمی تاریخ میں آج کا دن

1664 - سکھوں کے آٹھویں گرو گرو ہر کشن سنگھ کی موت۔

1822 - فلوریڈا امریکی جمہوریہ میں شامل ہوا۔

1867- امریکہ نے الاسکا کو روس سے خریدا۔

1919 - مہاتما گاندھی نے رولٹ ایکٹ کی مخالفت کا اعلان کیا۔

1949- راجستھان ریاست کا قیام۔ جے پور کو دارالحکومت بنایا گیا۔

1981 - امریکی صدر رونالڈ ریگن کو واشنگٹن میں ایک بندوق بردار نے گولی مار دی۔ اس واقعے میں 70 سالہ ریگن شدید زخمی ہوئے۔

1992- فلمساز ستیہ جیت رے کو آسکر لائف ٹائم اچیومنٹ آنرری سے نوازا گیا۔

1997- کانگریس نے کمزور قیادت کا حوالہ دیتے ہوئے 10 ماہ پرانی ایچ ڈی دیوے گوڑا حکومت سے حمایت واپس لے لی، جس کے بعد ایک سال میں تیسری بار حکومت تبدیل ہوئی۔

2002 - مشہور موسیقار آنند بخشی کا انتقال۔

2003- لندن میں سری گرو سنگھ سبھا گوردوارہ سنگت کے لیے کھول دیا گیا۔

2005 - تجربہ کار کارٹونسٹ اور مصنف او وی وجین کا انتقال۔

2010 - پنجاب کے سابق وزیر اعلیٰ بینت سنگھ کے قتل میں شریک ملزم پرمجیت سنگھ بھورا کو عمر قید کی سزا سنائی گئی۔

2017- دہلی کا مشہور ریگل سنیما ہال بند کر دیا گیا۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.