ETV Bharat / bharat

Today in History: عالمی تاریخ میں آج کا دن

بھارت اور عالمی تاریخ میں 20 مارچ کے چند اہم ترین واقعات درج ذیل ہیں: Today in World History

author img

By

Published : Mar 20, 2022, 7:50 AM IST

عالمی تاریخ میں آج کا دن
عالمی تاریخ میں آج کا دن

1351 - دہلی کے سلطان محمد بن تغلق کا انتقال۔

1602 - یونائیٹڈ ڈچ ایسٹ انڈیا کمپنی کا قیام۔

1615 - مغل بادشاہ شاہ جہاں اور ممتاز محل کے بڑے بیٹے دارا شکوہ کی پیدائش۔

1739 - نادر شاہ نے دہلی سلطنت پر قبضہ کر لیا۔

1814 - پرنس ولیم فریڈرک ہالینڈ کے حکمران بنے۔

1904- سی ایف اینڈریوز مہاتما گاندھی کے ساتھ تحریک آزادی میں شامل ہونے کے لیے بھارت آئے ۔

1916- البرٹ آئن اسٹائن کی کتاب جنرل تھیوری آف ریلیٹیویٹی کی اشاعت۔

920 - لندن سے جنوبی افریقہ کے لیے پہلی پرواز شروع ہوئی۔

1956 - تیونس نے فرانس سے آزادی حاصل کی۔

1956 - سوویت یونین نے ایٹمی تجربہ کیا۔

1966 - بھارتی پلے بیک گلوکارہ الکا یاگنک کی پیدائش۔

1969 - امریکی صدر نکسن نے 1970 میں ویتنام جنگ کے خاتمے کا اعلان کیا۔

1970 - بھارتی ہاکی کے مشہور کھلاڑیوں میں سے ایک جے پال سنگھ کا انتقال ہوگیا۔

1973- پہلے بھارتی گولفر ارجن اٹوال کی پیدائش۔

1977 - وزیر اعظم اندرا گاندھی کو لوک سبھا انتخابات میں شکست ہوئی۔

1981 - ارجنٹائنا کے سابق صدر ازابیل پیرون کو آٹھ سال قید کی سزا سنائی گئی۔

1987 – بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت کی پیدائش ہوئی۔

1991 - بیگم خالدہ ضیاء بنگلہ دیش کی صدر منتخب ہوئیں۔

1999 - مشہور برطانوی تجریدی مصور پیٹرک ہیرون کا انتقال ہوگیا۔

2003 - امریکہ نے عراق پر حملہ کیا۔

2010- چڑیوں کو بچانے کے لیے پہلی بار چڑیوں کا عالمی دن منایا گیا۔

2014- صحافی، مصنف اور مورخ خوشونت سنگھ کا انتقال۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.