ETV Bharat / bharat

Today in History: تاریخ میں آج کا دن - بھارتی تاریخ میں7 فروری

بھارت اور عالمی تاریخ میں7 فروری کے چند اہم ترین واقعات درج ذیل ہیں:Today in History

تاریخ میں آج کا دن
تاریخ میں آج کا دن
author img

By

Published : Feb 7, 2022, 7:04 AM IST

1831: بیلجیم میں آئین نافذ ہوا۔

1856: اودھ کے نواب واجد علی شاہ کو ایسٹ انڈیا کمپنی نے استعفیٰ دینے پر مجبور کر دیا اور پورے اودھ پر کمپنی کا قبضہ ہو گیا۔

1915: پہلی بار ریلوے اسٹیشن پر چلتی ٹرین سے وائرلیس پیغام موصول ہوا۔

1939: لندن میں فلسطین کانفرنس کا آغاز ہوا۔ وزیراعظم چیمبرلین نے یہودی اور عرب نمائندوں کے درمیان مفاہمت کی درخواست کی۔

1940: برطانیہ میں ریلوے کو نیشنلائزڈ کیا گیا۔

1959: فیڈل کاسترو نے کیوبا میں نئے آئین کا اعلان کیا۔

1962: صدر جان ایف کینیڈی نے کیوبا پر مکمل تجارتی پابندیاں عائد کر دیں۔

1962: جرمنی کی کوئلے کی کان میں دھماکے سے 298 مزدور ہلاک ہوگئے۔

1964: برطانوی میوزک بینڈ دی بیٹلز کی امریکہ میں آمد۔ لاکھوں لوگوں نے ان کا شو دیکھا۔

1969: الفتح کے رہنما یاسر عرفات فلسطین لبریشن آرگنائزیشن (پی ایل او) کے صدر بن گئے۔

1974: گریناڈا نے برطانیہ سے آزادی حاصل کی۔

1983: کلکتہ میں ایسٹرن نیوز ایجنسی کا قیام۔

1986: سیاسی عدم استحکام کی وجہ سے ہیٹی کے صدر ژاں کلود ڈویلیئر امریکہ کی مدد سے فرانس فرار ہو گئے۔

1989: ٹینس کی دنیا کے بے تاج بادشاہ بورنگ بورگ نے میلان میں خودکشی کی کوشش کی۔

1992: پہلی دیسی ساختہ آبدوز 'آئی این ایس شالکی' کو بھارتی بحریہ میں شامل کیا گیا۔

1999: اردن کے شاہ حسین کی موت کے چند گھنٹے بعد ان کا بیٹا عبداللہ ملک کا حکمران بنا۔

2000: بھارت اور امریکہ کے درمیان بنائے گئے مشترکہ انسداد دہشت گردی گروپ کی پہلی میٹنگ واشنگٹن میں شروع ہوئی۔

2001: اسرائیلی وزیر اعظم ایہود باراک کو شکست ہوئی، ایریل شیرون نئے وزیر اعظم بن گئے۔

2005: برطانیہ کے ایلن میک آرتھر نے اپنی کشتی میں ریکارڈ وقت میں دنیا کا چکر لگایا۔

2009: سابق صدر پرتیبھا پاٹل کو مہاراشٹر کے گورنر ایس سی جمیر نے ڈی لِٹ کے خطاب سے نوازا۔

مزید پڑھیں:۔ تاریخ میں آج کا دن

(یو این آئی)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.