ETV Bharat / bharat

Urdu Learning Center In Mumbai: 'یہ جگہ اردو لرننگ سنٹر کے لئے مختص کی گئی ہے'

ای ٹی وی بھارت نے ایک خبر شائع کی تھی جس کا اثر دیکھنے میں آیا ہے۔ اردو لرننگ سینٹر معاملے کی ای ٹی وی بھارت کے نمائندے نے جانچ پڑتال کی اور خبر شائع کی، جس کے بعد جو بورڈ لگایا گیا تھا وہ بورڈ نکال دیا گیا ہے۔ ہم نے اس جگہ کا جائزہ لیا جس کے بعد ہم نے دیکھا کہ پہلے جو بورڈ لگا تھا اسے نکال دیا گیا ہے۔ Urdu Learning Center In Mumbai

یہ جگہ اردو لرننگ سنٹر کے لئے مختص کی گئی ہے'

author img

By

Published : Jan 16, 2022, 1:58 PM IST

Updated : Jan 16, 2022, 2:14 PM IST

ممبئی کے مسلم اکثریتی علاقے اگریپاڈہ علاقے میں اردو لرننگ سینٹر کو لیکر بڑے بڑے بینر آویزاں کئے گئے تھے، جس میں اس بات کو لیکر مقامی شیوسینا کے رکن اسمبلی یامنی یشونت جادھو کے ذریعه اس بارے میں کہا گیا کہ یہ جگہ اردو لرننگ سینٹر کے لئے مختص کی گئی ہے۔ Urdu Learning Center In Mumbai

ای ٹی وی بھارت نے اس معاملے کی پڑتال کی اور خبر شائع کیا جس کے بعد جو بورڈ لگایا گیا تھا وہ بورڈ نکال دیا گیا ہے۔ ہم نے اس جگہ کا جائزہ لیا جس کے بعد ہم نے دیکھا کہ پہلے جو بورڈ لگا تھا اسے نکال دیا گیا ہے۔

ای ٹی وی بھارت نے یمنی یشونت جادھو کے شوہر یشونت جادھو سے بات کی جو کہ اسٹینڈنگ کمیٹی کے چیئرمین ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے یہ تجویز رکھی ہے، جب ہم نے اس زمین کے بارے میں ان سے بات کی اور اسٹیٹ گورنمنٹ کے ذریعه کسی طرح کی این او سی جاری گئی ہے تو اس کی کاپی دیں لیکن وہ یہ کاپی دینے سے قاصر رہے۔

یہ جگہ اردو لرننگ سنٹر کے لئے مختص کی گئی ہے'

در اصل ممبئی میں بلدیاتی انتخاب کی ہلچل کے ساتھ ہر سیاسی پارٹی ووٹوں کے ذخیرے کو اکٹھا کرنے کے لئے ہر حربے اپنا رہی ہیں اور اسی حربے میں اردو لرننگ سنٹر بھی شامل ہے کیونکہ اردو بھون کی تعمیر کو لیکر ممبئی کے کالینہ علاقے میں حکومت نے جگہ مختص کی ہے۔ اب ایسے میں اہم سوال یہ اٹھتا ہے کہ اگر محکمہ بی ایم سی نے یہ جگہ اردو لرننگ سینٹر کے لئے مختص کی ہے تو مرکزی حکومت نے اب تک یہ جگہ ان کے سپرد کیوں نہیں کی؟

Last Updated : Jan 16, 2022, 2:14 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.