ETV Bharat / bharat

Muslims Mayor in Jaipur: 'جے پور میں اقلیتوں کا میئر ہونا چاہئے' - جے پور ہیریٹیج میونسپل کارپوریشن

مسلم تنظیموں کے عہدیداران کا کہنا ہے کہ جب جے پور کے مونسپل کارپوریشن میں انتخاب ہوئے تھے تو اس وقت ہم نے وزیراعلی اشوک گہلوت سے یہ مطالبہ کیا تھا کہ کہ کوئی مسلم میئر ہونا چاہیے لیکن ہمارے مطالبات کی جانب توجہ نہیں دی گئی۔ Muslims Mayor in Jaipur

'جے پور میں اقلیتوں کا میئر ہونا چاہئے'
'جے پور میں اقلیتوں کا میئر ہونا چاہئے'
author img

By

Published : Jan 27, 2022, 2:05 PM IST

ریاست راجستھان کے جے پور ہیریٹیج میونسپل کارپوریشن میں میئر تبدیل ہونے کی خبر آنے کے بعد اب مسلم تنظیمیں بھی میدان میں اتر چکی ہیں۔ مسلم تنظیموں کے عہدیداران کا کہنا ہے کہ جب جے پور کے مونسپل کارپوریشن میں انتخاب ہوئے تھے تو اس وقت ہم نے وزیراعلی اشوک گہلوت سے یہ مطالبہ کیا تھا کہ کوئی مسلم میئر ہونا چاہیے لیکن ہمارے مطالبات کی جانب توجہ نہیں دی گئی۔ Muslims Mayor in Jaipur

ان کا کہنا ہے کہ آج ہمارے پاس میئر تبدیل ہونے کی خبر آ رہی ہے جس سے ہم کافی خوش ہیں کیونکہ ہیریٹیج میونسپل کارپوریشن کے دفتر میں کسی مسلم میئر کا انتخاب ہوگا۔

'جے پور میں اقلیتوں کا میئر ہونا چاہئے'

مزید پڑھیں:۔ Protest Against Corporation In Jaipur: جے پور ہیریٹیج میونسپل کارپوریشن کے آزاد اراکین کا مظاہرہ

وہیں مسلم تنظیموں کے عہدیداران کا کہنا ہے کہ جن اراکین اسملی نے موجودہ میئر کو تبدیل کرانے کی کارروائی میں حصہ لیا ہم ان کا شکریہ ادا کرتے ہیں کی انہوں نے ہمارے مطالبات پر غور کیا۔

'جے پور میں اقلیتوں کا میئر ہونا چاہئے'
'جے پور میں اقلیتوں کا میئر ہونا چاہئے'

دراصل جے پور ہیریٹیج میونسپل کارپوریشن میں میئر کی کارگزاری کو لے کر ریاستی حکومت میں کابینہ وزیر پرتاپ سنگھ، رکن اسمبلی رفیق خان اور امین کاغذی ناراض بتائے جارہے ہیں، ذرائع کے مطابق کابینہ وزیر اور اراکین اسمبلی کی جانب میونسپل کارپوریشن کے اراکین سے میئر کو تبدیل کروانے کو لے کر دستخط کروائے گئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.