ETV Bharat / bharat

Corona Virus Vaccine: ملک میں کووڈ ویکسین لینے والوں کی تعداد 181.24 کروڑ سے متجاوز - کورونا ٹریکر

کووڈ ویکسینیشن مہم کے تحت ملک بھر میں 181.24 کروڑ سے زیادہ افراد کووڈ ویکسین لگائی جاچکی ہے۔ Corona Virus Vaccine

Corona Virus
ملک میں کووڈ ویکسین لینے والوں کی تعداد 181.24 کروڑ سے متجاوز
author img

By

Published : Mar 21, 2022, 1:07 PM IST

Updated : Mar 21, 2022, 1:43 PM IST

صحت اور خاندانی بہبود کی مرکزی وزارت نے پیر کو یہاں بتایا کہ آج صبح 7 بجے تک 181 کروڑ 24 لاکھ 97 ہزار 303 افراد کووڈ ویکسین دی گئی ہیں۔ Corona Virus Vaccine

وزارت نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کووڈ وائرس کے ایک ہزار 549 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی ملک میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 25 ہزار 106 تک پہنچ گئی ہے۔ یہ متاثرہ کیسز کا 0.06 فیصد ہے۔ یومیہ کیسز کی شرح 0.40 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔

  • " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data="">

وزارت نے کہا کہ اسی مدت میں دو ہزار 652 مریض جان لیوا وبا سے شفایاب ہوئے اور اب تک مجموعی طور پر چار کروڑ 24 لاکھ 67 ہزار 774 لوگ کووڈ سے صحت یاب ہو چکے ہیں۔ کورونا سے بحالی کی شرح 98.74 فیصد ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک میں تین لاکھ 84 ہزار 499 کووڈ ٹسٹ کیے گئے ہیں۔ ملک میں کل 78 کروڑ 30 لاکھ 45 ہزار 157 کووڈ ٹسٹ کیے جاچکے ہیں۔

یو این آئی

Last Updated : Mar 21, 2022, 1:43 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.