ETV Bharat / bharat

Election Commission About the Situation of Covid: وزارت صحت نے الیکشن کمیشن کو کووڈ کی صورتحال سے آگاہ کیا - وزارت صحت نے الیکشن کمشین کو صورتحال سے واقف کرایا

وزارت نے یہاں جاری ایک وضاحت میں کہا کہ جمعرات کو الیکشن کمیشن کے ساتھ وزارت کے سینئر افسران کی میٹنگ میں انتخاب والی پانچ ریاستوں Assembly Election 2022 میں کورونا وبا کے پھیلاؤ اور کووڈ ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورت حال کی تفصیلی معلومات دی گئی۔Election Commission About the Situation of Covid

الیکشن کمیشن
الیکشن کمیشن
author img

By

Published : Jan 7, 2022, 1:23 PM IST

صحت و خاندانی بہبود کی مرکزی وزارت نے جمعہ کو کہا کہ الیکشن کمیشن کوانتخاب والی پانچ ریاستوں میں کووڈ کے پھیلاؤ اور کووڈ ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورت حال Election Commission informed on Covid situation in country کی تفصیلی معلومات دی گئی ۔

وزارت نے یہاں جاری ایک وضاحت میں کہا کہ جمعرات کو الیکشن کمیشن کے ساتھ وزارت کے سینئر افسران کی میٹنگ میں انتخاب والی پانچ ریاستوں میں کورونا وبا کے پھیلاؤ اور کووڈ ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورت حال کی تفصیلی معلومات دی گئی۔

وزارت نے کہا کہ میڈیا کے ایک طبقہ میں میں’ کووڈ کی صورت حال کے بارے میں فکر مند ہونے کی کوئی بات نہیں ہے‘ اور ’گھبرانے کی کوئی وجہ نہیں ہے‘جیسے تبصرے بے بنیاد ہیں۔

وزارت نے کہا کہ اس طرح کی خبریں انتہائی غلط، گمراہ کن اور سچائی سے دور ہیں۔ان رپورٹس میں وبا کے درمیان غلط معلومات کی مہم شروع کرنے کا رجحان بہت زیادہ ہے۔

وزارت نے کہا کہ صحت کے سکریٹری کے ساتھ میٹنگ پانچ پولنگ والی ریاستوں پر مرکوز تھی اور کووڈ سے متعلق صورتحال سے الیکشن کمیشن کو آگاہ کیا گیا۔ آنے والے مہینوں میں پانچ ریاستوں اتراکھنڈ، اتر پردیش، پنجاب، گوا اور منی پور میں اسمبلی انتخابات ہونے ہیں۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.