فاونڈیشن کے دستورالعمل کے مطابق یوپی سنی سینٹرل وقف بورڈ کا سب سے سینئر افسر اس کا ایکس آفیشیو ممبر ہوتا ہے۔ بورڈ کے سی ای او سید محمد شعیب کی مدت کار ختم ہونے کے بعد سے یہ عہدہ خالی تھا۔
اس لئے ان کے بعد کے سب سے سینئر افسر کو یہ ذمہ داری وقف بورڈ کے چیئرمین زفر احمد فاروقی نے سونپی ہے۔ یو پی حکومت جب کسی کو سنی سینٹرل وقف بورڈ کا چیف ایگزیکٹو آفیسر منتخب کرےگا تو، وہ ہی انڈو اسلامک کلچرل فاؤنڈیشن ٹرسٹ کا ایکس آفیشیو ممبر بنایا جائے گا۔
تاجدارعالم آئی آئی سی ایف کے نئے ایکس آفیشیو ممبر - indo islamic cultural foundation
انڈو اسلامک کلچرل فائونڈیشن کے لئے وقف بورڈ کے سینئر افسر تاجدار عالم کو ایکس آفیشیو ممبر بنایا گیا ہے۔ یہ جانکاری ٹرسٹ کے ترجمان اطہر حسین نے دی ہے۔
تاجدارعالم آئی آئی سی ایف کے نئے ایکس آفیشیو ممبر