ETV Bharat / bharat

کانگریس کسانوں کے نام پر ڈرامہ کر رہی: محسن رضا - آزادی کے بعد

کانگریس کسانوں کے نام پر ڈرامہ کر رہی ہے، آج ملک کے کسان وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں ترقی کر رہے اور اُن کی آمدنی میں اضافہ ہو رہا ہے۔

کانگریس کسانوں کے نام پر ڈراما کر رہی
کانگریس کسانوں کے نام پر ڈراما کر رہی
author img

By

Published : Feb 12, 2021, 7:08 AM IST

اُترپردیش حکومت میں وزیر برائے اقلیتی بہبود محسن رضا نے کانگریس پر شدید نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا ہے کہ کانگریس کسانوں کے نام پر ڈرامہ کررہی ہے، محسن رضا نے کہا کہ کانگریس 'جے جوان جے کسان' کا نعرہ بلند کر کے کسانوں کو گمراہ کرنا چاہتی ہے۔ وہ بھی پرینکا گاندھی کی قیادت میں، جن کے شوہر پر کسانوں کی زمین ہتھیانے کا الزام ہے۔'

کانگریس کسانوں کے نام پر ڈراما کر رہی

انہوں نے کہا کہ آزادی کے بعد سے ہی کانگریس نے کسانوں کو خودکشی کے لیے مجبور کیا، انہوں نے کہا کہ 'پہلے کسان خودکشی کے واقعات بہت ہوتے تھے لیکن آج وہی لوگ کسانوں کے ہم درد بنے ہوئے ہیں۔'

ریاستی وزیر محسن رضا نے کہا کہ کسان آندولن کے ذریعے کانگریس رابرٹ واڈرا کو بچانا چاہتی ہے۔ ملک کے کسان وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں خوش ہیں اور ترقی کر رہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.