ETV Bharat / bharat

Stalin Condolences on Death of Elizabeth II اسٹالن نے ملکہ الزبتھ دوم کی موت پر تعزیت کی - اسٹالن نے ملکہ الزبتھ دوم کی موت پر تعزیت کی

اسٹالن نے جمعہ کے روز برطانیہ کی ملکہ الزبتھ دوم کی موت پر تعزیت کا اظہار کہا کہ برطانیہ میں سب سے طویل عرصے تک حکومت کرنے والی ملکہ الزبتھ (دوم) کے انتقال پر بہت دکھ ہوا ہے۔ Stalin Condolences on Death of Elizabeth II

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Sep 9, 2022, 3:53 PM IST

چنئی: تمل ناڈو کے وزیر اعلی ایم کے اسٹالن نے جمعہ کے روز برطانیہ کی ملکہ الزبتھ دوم کی موت پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ برطانیہ کی سب سے طویل حکمرانی کرنے والی ملکہ الزبتھ دوم کے انتقال پر بہت غمزدہ ہیں، اس سے ایک دور کا خاتمہ ہوگیا۔stalin condolences on death of Elizabeth II

اسٹالن نے ایک ٹویٹ میں کہا، 'برطانیہ میں سب سے طویل عرصے تک حکومت کرنے والی ملکہ الزبتھ (دوم) کے انتقال پر بہت دکھ ہوا ہے۔ سات دہائیوں کے دور حکومت میں، اس نے 15 وزرائے اعظم اور جدید تاریخ کے کئی بڑے واقعات دیکھے، جو اب الزبیتھ (دوم) دور کا خاتمہ ہوگیاہے۔'

اسٹالن نے کہا، 'ملکہ الزبتھ (دوم) کو ان کے وقار، شائستگی اور عزم کے لیے طویل عرصے تک یاد رکھا جائے گا۔ شاہی خاندان، برطانیہ کے لوگوں اور پوری دنیا کے ساتھ میری گہری تعزیت ہے جو دنیا کے عظیم ترین حکمرانوں میں سے ایک کے انتقال پر سوگ منا رہے ہیں۔'

یہ بھی پڑھیں: Bolly Celebs Mourn the Demise of Queen Elizabeth II: بالی ووڈ فنکاروں کا ' ملکہ الزبتھ دوم' کو خراج عقیدت

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.