ETV Bharat / bharat

Harsh Chauhan Meets Jagdeep Dhankhar ایس ٹی کمیشن کے سربراہ ہرش چوہان کی نائب صدر جگدیپ دھنکھڑ سے ملاقات - قومی کمیشن برائے درج فہرست قبائل کے چیئرمین

قومی کمیشن برائے درج فہرست قبائل کے چیئرمین ہرش چوہان نے جمعہ کو نائب صدر جگدیپ دھنکھڑ سے ملاقات کی۔ سیکرٹریٹ نے دونوں کی ملاقات کو خیرسگالی پر مبنی ملاقات قرار دیا ہے۔ Harsh Chauhan Meets Jagdeep Dhankhar

ایس ٹی کمیشن کے سربراہ ہرش چوہان کی نائب صدر جگدیپ دھنکھڑ سے ملاقات

author img

By

Published : Nov 25, 2022, 10:38 PM IST

نئی دہلی: قومی کمیشن برائے درج فہرست قبائل کے چیئرمین ہرش چوہان نے جمعہ کو نائب صدر جگدیپ دھنکھڑ سے ملاقات کی۔ ہرش چوہان اور نائب صدر جگدیپ دھنکھڑ کے درمیان دوپہر کو نائب صدر کی رہائش گاہ پر ملاقات ہوئی۔ Harsh Chauhan Meets Jagdeep Dhankhar

سیکرٹریٹ نے دونوں کی ملاقات کو خیرسگالی پر مبنی ملاقات قرار دیا ہے۔ نائب صدر کے سکریٹریٹ نے بتایا کہ قومی کمیشن برائے درج فہرست قبائل کے چیئرمین ہرش چوہان اور نائب صدر جگدیپ دھنکھڑ کے درمیان دوپہر کو نائب صدر کی رہائش گاہ پر ملاقات ہوئی۔ Harsh Chauhan Meets Jagdeep Dhankhar

یہ بھی پڑھیں: گورنر جگدیپ دھنکر نے سورو گانگولی سے ملاقات کی

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.