ETV Bharat / bharat

Sheikh Hasina meets Rahul Gandhi شیخ حسینہ نے راہل گاندھی سے ملاقات کی - شیخ حسینہ کا بھارت دورہ

دہلی میں کانگریس پارٹی کے سابق صدر راہل گاندھی نے بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ سے ملاقات کی، جہاں دونوں رہنماوں نے دونوں ممالک کے بہتر تعلقات پر بات چیت کی۔ Sheikh Hasina meets Rahul Gandhi

شیخ حسینہ نے راہل گاندھی سے ملاقات کی
شیخ حسینہ نے راہل گاندھی سے ملاقات کی
author img

By

Published : Sep 7, 2022, 9:29 AM IST

نئی دہلی: بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ نے منگل کو نئی دہلی میں کانگریس رہنما راہل گاندھی سے ملاقات کی۔ ملاقات کے بعد کانگریس کے سابق سربراہ نے کہا کہ بھارت اور بنگلہ دیش کے درمیان فطری اتحاد ہے اور یہ ضروری ہے کہ دونوں ممالک اس بندھن کو مضبوط بنانے کے لیے کام کریں۔Sheikh Hasina meets Rahul Gandhi

آج صبح سویرے وزیر اعظم نریندر مودی نے شیخ حسینہ کا راشٹرپتی بھون میں خیرمقدم کیا، جہاں انہیں رسمی گارڈ آف آنر سے نوازا گیا۔ بھارت اور بنگلہ دیش نے نئی دہلی میں مفاہمت کی سات یادداشتوں (ایم او یو) پر بھی دستخط کیے جس کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو فروغ دینا ہے۔

مزید پڑھیں:۔ Sheikh Hasina to Visit India بنگلہ دیش کی وزیراعظم شیخ حسینہ کل سے بھارت کے چار روزہ دورے پر

واضح رہے کہ بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ بھارت کے چار روزہ دورے پر ہیں۔ اس دوران بھارت اور بنگلہ دیش کے درمیان کئی معاہدوں اور مفاہمت ناموں پر دستخط ہونے کا امکان ہے۔ ان معاہدوں اور ایم او یو میں پانی کے انتظام، دفاع، ریلوے، سائنس، ٹیکنالوجی اور اطلاعات و نشریات شامل ہوں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.