ETV Bharat / bharat

Seven Years Old Sopore Girl Wins Gold انٹرنیشنل کراٹے میں سونے کا تمغہ حاصل کرنے والی سات سالہ سامیہ - سوپور سے تعلق رکھنے والی سامیہ

بارہمولہ کے سوپور سے تعلق رکھنے والی سامیہ نے انٹرنیشنل کراٹے چمپئن شپ میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے جاپان، نیپال، بنگلہ دیش کے کھلاڑیوں کو شکست دے کر طلائی تمغہ حاصل کیا۔ International Karate Championship in Goa

انٹرنیشنل کراٹے میں سونے کا تمغہ حاصل کرنے والی سات سالہ سامیہ

author img

By

Published : Nov 18, 2022, 5:08 PM IST

Updated : Nov 18, 2022, 5:58 PM IST

سوپور: شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ سے تعلق رکھنے والی سات سالہ سامیہ مجید نے گوا میں منعقد انٹرنیشنل کراٹے چمپئن شب میں سونے کا تمغہ حاصل کیا ہے۔ بارہمولہ کے سوپور سے تعلق رکھنے والی سامیہ نے اس انٹرنیشنل کراٹے چمپئن شپ میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے جاپان، نیپال، بنگلہ دیش کے کھلاڑیوں کو شکست دے کر طلائی تمغہ حاصل کیا۔ International Karate Championship in Goa

انٹرنیشنل کراٹے میں سونے کا تمغہ حاصل کرنے والی سات سالہ سامیہ

ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے سامیہ نے بتایا کہ وہ کافی خوش ہیں۔ ان کو خود پر کافی بھروسہ ہے۔ پہلے وہ گھر سے باہر نکلنے سے بھی ڈرتی تھیں لیکن اب وہ کسی کے ساتھ بھی کراٹے کھیل سکتی ہیں اور شکست دے سکتی ہیں۔ اس سے پہلے بھی وہ مختلف مقابلوں میں حصہ لے چکی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ لڑکی کسی سے کم نہیں ہوتی، اگر ایک لڑکی کو مواقع فراہم کیے جائے تو وہ اپنا دفاع خود کر سکتی ہیں۔

وہیں سایمہ کی بہن عصما نے بتایا کہ ہم کافی خوش ہے کہ ہماری چھوٹی بہن نے اتنی کم عمر میں اتنا بڑا کارنامہ انجام دیا ہے۔ عصما نے بتایا کہ ہم نے پوری طرح سے سامیہ کو سپورٹ کیا اور آج اس نے یہ سونے کا تمغہ حاصل کیا ہے۔ اس موقع پر سامیہ کے کوچ جی ایم پالہ نے کہا کہ سامیہ کافی ٹیلنٹڈ ہے۔ سامیہ کو مارشل آرٹ میں کافی دلچسپی ہے۔ گوا میں سونے کا تمغہ حاصل کر کے اس نے اس بات کا ثبوت دیا ہے کہ لڑکیاں کسی سے کم نہیں ہوتیں۔

یہ بھی پڑھیں: Handwara Girl Wins Power Lift Championship بارہویں جماعت کی طالبہ نے ویٹ لفٹنگ چیمیئن شپ جیتی

Last Updated : Nov 18, 2022, 5:58 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.