ETV Bharat / bharat

Russia Ukraine War: روس نے یوکرین کو 34 ہزار ٹن انسانی امداد فراہم کی - روس یوکرین تنازع

یوکرین کے فوجیوں سے تحفظ کے لئے ڈونیٹسک اور لوگانسک پیپل ریپبلک کے ذریعہ کال کے جواب میں روس نے 24 فروری کو یوکرین میں ایک خصوصی فوجی آپریشن شروع کیا۔

روس نے یوکرین کو 34 ہزار ٹن انسانی امداد فراہم کی

author img

By

Published : Jun 21, 2022, 11:53 AM IST

ماسکو: روس نے 2 مارچ سے اب تک 34,000 ٹن سے زیادہ انسانی امداد یوکرین کو فراہم کی ہے۔ روس کے نیشنل ڈیفنس کنٹرول سنٹر کے سربراہ کرنل جنرل میخائل میزین سیف، جو روس کے ہیومینٹیرین ریسپانس کوآرڈینیشن ہیڈ کوارٹر کے بھی سربراہ ہیں، نے یہ معلومات دی۔ انہوں نے ایک بریفنگ میں کہاکہ "2 مارچ 2022 سے اب تک روسی فیڈریشن نے یوکرین کو 34,004.2 ٹن ضروری اشیاء، خوراک، ادویات اور طبی سامان بھیج دیا ہے۔"

یوکرین کے فوجیوں سے تحفظ کے لئے ڈونیٹسک اور لوگانسک پیپل ریپبلک کے ذریعہ کال کے جواب میں روس نے 24 فروری کو یوکرین میں ایک خصوصی فوجی آپریشن شروع کیا۔ روسی وزارت دفاع نے کہا کہ اس آپریشن کا مقصد یوکرین کو ’’ڈملٹرائزاورمذمت‘‘ کرنا ہے اور ڈونباس کو مکمل طور پر آزاد کرنا ہے۔ روسی صدر ولادیمیر پوتن نے کہا ہے کہ اس آپریشن کا مقصد آٹھ سال تک یوکرائنی حکومت کی طرف سے نسل کشی کے شکار افراد کو تحفظ فراہم کرنا ہے۔ مغربی ممالک نے روس پر متعدد پابندیاں عائد کی ہیں اور یوکرین کو ہتھیار فراہم کرتے رہے ہیں۔

مزید پڑھیں:۔ UK PM Appeals More Aid to Ukraine: برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے یوکرین کے لیے مزید امداد کی اپیل کیا

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.