ETV Bharat / bharat

واٹس ایپ کی نئی پالیسی کو روکنے کے لیے مرکز کی عدالت سے درخواست - پرائیویسی پالیسی نافذ کرنے سے روکنے کی درخواست

مرکزی حکومت نے جمعہ کو دہلی ہائی کورٹ سے سوشل نیٹورکنگ سائٹ واٹس ایپ کی نئی پرائیویسی پالیسی نافذ کرنے سے روکنے کی درخواست کی۔

request to stop the implementation of the new policy of whatsapp
واٹس ایپ کی نئی پالیسی نافذ کرنے سے روکنے کی درخواست
author img

By

Published : Mar 19, 2021, 10:52 PM IST

مرکزی حکومت نے ہائی کورٹ میں ایک مفاد عامہ کی عرضی پر سماعت کے دوران واٹس ایپ کی نئی پرائیویسی پالیسی نافذ کرنے سے روکنے کی درخواست کی۔

الیکٹرونک اینڈ انفارمیشن ٹکنالوجی کی مرکزی وزارت نے عدالت سے کہا کہ واٹس ایپ کی پرائیویسی پالیسی ہندستانی قوانین کے برعکس ہے۔ نئی پرائیویسی پالیسی سے واٹس ایپ صارفین کو یا تو انہیں قبول کرنا ہوگا یا پھر واٹس ایپ کے استعمال سے نکلنا ہوگا۔

یہ عرضی نوئیڈا کی باشندہ ڈاکٹر سیما سنگھ اور دہلی کے باشندہ میگھن سنگھ اور وکرم سنگھ نے دائر کی تھی۔ عرضی میں مختلف سوشل نیٹورکنگ سائٹ استعمال کرنے والوں کی پرائیویسی اور ڈاٹا کی حفاظت کرنے کی بھی مانگ کی گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.