ETV Bharat / bharat

Good Governance Index in J&K: گوڈ گورننس انڈیکس میں راجوری اور پونچھ پسماندہ اضلاع میں شامل - جموں و کشمیر کی خبر

مرکزی وزیر داخلہ کی جانب سے جاری کردہ گوڈ گورنینس کی فہرست Good Governance Index میں راجوری ضلع سب سے آخری رینک حاصل کر پایا ہے، جبکہ پونچھ ضلع کا بھی یہی حال ہے۔ جاری کی گئی پہلی ڈسٹرکٹ گُڈ گورننس انڈیکس Good Governance Index کی جامع درجہ بندی میں جموں سرفہرست رہنے میں کامیاب ہوا ہے۔

گوڈ گورننس انڈیکس میں راجوری اور پونچھ پسماندہ اضلاع میں شامل

author img

By

Published : Jan 23, 2022, 7:37 PM IST

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ Home Minister Amit Shah کی جانب سے جموں وکشمیر کے مختلف اضلاع کے لیے جاری کردہ گوڈ گورننس انڈیکس Good Governance Index میں خطہ پیر پنچال کا سرحدی ضلع راجوری اور پونچھ پسماندہ اضلاع میں شامل ہے۔

مرکزی وزیر داخلہ کی جانب سے جاری کردہ فہرست میں راجوری ضلع سب سے آخری رینک حاصل کر پایا ہے، جبکہ پونچھ ضلع کا بھی یہی حال ہے۔ جاری کی گئی پہلی ڈسٹرکٹ گُڈ گورننس انڈیکس کی جامع درجہ بندی میں جموں سر فہرست رہنے میں کامیاب ہوا ہے۔ اس کے بعد ڈوڈہ، سانبہ، پلوامہ اور سرینگر کے اضلاع ہیں، لیکن پہلے سے ہی انتظامیہ کی نظروں سے اوجھل خطہ پیر پنچال کے دونوں اضلاع 10بہترین اضلاع میں اپنی جگہ بنانے میں ناکام رہے ہیں۔

مزید پڑھیں:۔ Reaction on Good Governance Index:'جموں و کشمیر میں تین برسوں سے گورننس کا وجود ہی نہیں'

غور طلب ہے کہ انتظامیہ کی سطح پر پسماندگی کا شکار دونوں اضلاع حال میں عسکریت پسندوں سے بھی متاثر رہے ہیں اور گزشتہ برس کے آخری دو تین ماہ کے دوران دونوں اضلاع میں کئی انکاﺅنٹر ہوئے تھے۔ ان دونوں سرحدی اضلاع کی عوام بنیادی سہولیات سے محروم ہے جبکہ زراعت شعبہ بھی خستہ حالی کا شکار ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.