ETV Bharat / bharat

Rahul Gandhi On Former PM Rajiv Gandhi: راجیو گاندھی نے جدید بھارت کی تعمیر کو سمت دی، راہل - راجیو گاندھی کی برسی

راہل گاندھی نے اپنے والد اور سابق وزیر اعظم راجیو گاندھی کو ان کی برسی پر یاد کیا اور کہا کہ وہ ایک دور اندیش رہنما تھے اور انہوں نے جدید بھارت کی تشکیل میں مدد کی۔ Rajiv Gandhi's death anniversary

راجیو گاندھی نے جدید بھارت کی تعمیر کوسمت دی، راہل

author img

By

Published : May 21, 2022, 5:58 PM IST

نئی دہلی: کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے والد اور سابق وزیر اعظم راجیو گاندھی کو ان کی برسی پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ایک دور اندیش رہنما تھے اور انہوں نے جدید بھارت کی مضبوط بنیاد رکھی۔Rajiv Gandhi's death anniversary۔ راہل نے ٹویٹ کیا، 'میرے والد ایک دوراندیش لیڈر تھے، جن کی پالیسیوں نے جدید بھارت کی تشکیل میں مدد کی۔ وہ ایک نرم دل اور مہربان شخص تھے اور میرے و پرینکا کے لیے ایک ایسے شاندار والد تھے، جنہوں نے ہمیں معافی اور ہمدردی کی اہمیت سکھائی۔ مجھے ان کی بہت یاد آتی ہے اور ہم دونوں نے جو وقت گزارا اسے میں بہت یاد کرتا ہوں۔'

  • My father was a visionary leader whose policies helped shape modern India.

    He was a compassionate & kind man, and a wonderful father to me and Priyanka, who taught us the value of forgiveness and empathy.

    I dearly miss him and fondly remember the time we spent together. pic.twitter.com/jjiLl8BpMs

    — Rahul Gandhi (@RahulGandhi) May 21, 2022 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

انہوں نے سابق وزیر اعظم سے متعلق ایک ویڈیو بھی پوسٹ کیا ہے، جس میں راجیو گاندھی ملک کے مختلف حصوں میں قوم کی مضبوطی کے لیے اپنے اہم خیالات کو عوام کے درمیان رکھتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔ اس سے پہلے صبح کانگریس صدر سونیا گاندھی اور ان کی بیٹی پرینکا گاندھی واڈرا نے راجیو گاندھی کے سمادھی مقام پر جاکر پھولوں کے ساتھ خراج عقیدت پیش کیا۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.