پرینکا گاندھی نے مایاوتی سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور ان سے کچھ دیر تک بات چیت کی۔ قبل ازیں انہوں نے ٹویٹ کرکے مایاوتی کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت کی تھی۔
اس دوران بی ایس پی کے رہنما ستیش چندر مشرا بھی مایاوتی کی رہائش گاہ پر موجود تھے۔
مزید پڑھیں:۔ ووٹ کے لئے دلت پیار کا دکھاوا کررہی ہے ایس پی: مایاوتی
مایاوتی کی قالدہ رام رتی کا ہفتے کو دل کا دورہ پڑنے سے انتقال ہو گیا۔ ان کی عمر 92 سال تھی اور وہ گذشتہ کچھ دنوں سے ایک اسپتال میں زیر علاج تھیں۔
(یو این آئی)