ETV Bharat / bharat

Pradhan Mantri TB Mukt Bharat Abhiyan صدر 'پردھان منتری ٹی بی مکت بھارت ابھیان' جاری کریں گی

author img

By

Published : Sep 8, 2022, 7:53 AM IST

صحت اور خاندانی بہبود کی مرکزی وزارت نے بدھ کو یہاں کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے ملینیم ڈیولپمنٹ گول (ایس ڈی جی) سے پانچ سال قبل ملک میں ٹی بی کو ختم کرنے پر زور دیا تھا۔اس موقع پر مرکزی صحت اور خاندانی بہبود کے وزیر منسکھ مانڈویہ، وزارت کے وزیر مملکت بھارتی پروین پوار اور کئی مرکزی وزرا، گورنر اور لیفٹیننٹ گورنر موجود رہیں گے۔ Pradhan Mantri TB Mukt Bharat Abhiyaan To Be Launched

صدر
صدر

صدر دروپدی مرمو 9 ستمبر کو 'پردھان منتری ٹی بی مکت بھارت ابھیان' جاری کریں گی، جس کا مقصد سال 2025 تک ہندوستان سے ٹی بی کو ختم کرنا ہے، صحت اور خاندانی بہبود کی مرکزی وزارت نے بدھ کو یہاں کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے ملینیم ڈیولپمنٹ گول (ایس ڈی جی) سے پانچ سال قبل ملک میں ٹی بی کو ختم کرنے پر زور دیا تھا۔اس موقع پر مرکزی صحت اور خاندانی بہبود کے وزیر منسکھ مانڈویہ، وزارت کے وزیر مملکت بھارتی پروین پوار اور کئی مرکزی وزرا، گورنر اور لیفٹیننٹ گورنر موجود رہیں گے۔

Pradhan Mantri TB Mukt Bharat Abhiyaan To Be Launched

اس آن لائن پروگرام میں ریاستی اور ضلعی صحت انتظامیہ، صنعت، سول سوسائٹی اور این جی اوز کے نمائندے بھی شرکت کریں گے۔اس موقع پر صدر جمہوریہ 'نکشے متر پہل' کا بھی آغاز کریں گی جو اس مہم کا ایک اہم حصہ ہے۔ نکشے مترا پورٹل ٹی بی کے علاج سے گزرنے والے لوگوں کو مختلف قسم کی مدد فراہم کرنے کے لیے ایک پلیٹ فارم مہیا کرتا ہے۔

مزید پڑھیں:Mechanized Sanitation بھارت میں 2024 تک کے 500 شہروں کو مشینی صفائی سے جوڑنے کا ہدف

یواین آ ئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.