ETV Bharat / bharat

یوم آزادی کے پیش نظرآج شام صدرجمہوریہ رام ناتھ کووند کا قوم سے خطاب - یوم آزادی

صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند ملک کے 75ویں یوم آزاد ی تقریب سے قبل ہفتہ کی شام قوم سے خطاب کریں گے۔

رام ناتھ کووند کا قوم سے خطاب
رام ناتھ کووند کا قوم سے خطاب
author img

By

Published : Aug 14, 2021, 11:45 AM IST

صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند ملک کی آزادی تقریب سے قبل ہفتہ کی شام قوم سے خطاب کریں گے۔

راشٹرپتی بھون سے جاری ایک پریس ریلیز میں یہ جانکاری دی گئی ہے۔

اس پریس ریلیز میں یہ کہا گیا ہے کہ قوم کے نام صدر جمہوریہ کے خطاب کو شام سات بجے سے آکاشوانی کے تمام نیٹ ورک پر اور دور درشن کے تمام چینلوں پر نشر کیا جائے گا۔

مزید پڑھیں:جامعہ ملیہ اسلامیہ میں صدر جمہوریہ کا خطاب

صدر جمہوریہ کا خطاب پہلے ہندی اس کے بعد انگریزی میں نشر کیا جائے گا۔

پریس ریلیز کے مطابق دور درشن پر ہندی اور انگریزی کے بعد اس کے علاقائی چینلوں پر علاقائی زبانوں میں بھی اسے نشر کیا جائے گا۔­

اس پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ آکاش وانی کے علاقائی نیٹ ورکز پر رات ساڑھے نو بجے علاقائی زبانوں میں صدر جمہوریہ کا خطاب نشر کیا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.