ETV Bharat / bharat

Renaming of Historical Places: بھوپال میں تاریخی مقامات کے نام تبدیل کرنے پر سیاست جاری - etv bharat news

ریاست مدھیہ پردیش میں نام بدلنے کی سیاست کے تحت حبیب گنج ریلوے اسٹیشن کے نام بدلنے کے بعد اب تھانہ حبیب گنج کا نام بدلنے کو لے کر وزیر داخلہ سے درخواست کیا جا رہا ہے۔

Renaming of Historical Places
بھوپال میں تاریخی جگہوں کے نام تبدیل کرنے پر سیاست جاری
author img

By

Published : Nov 22, 2021, 4:36 PM IST

ریاست مدھیہ پردیش میں نام بدلنے کی سیاست زور پکڑ چکی ہے، جہاں حبیب گنج ریلوے اسٹیشن کا نام بدل کر بھوپال کی آخری گونڈ رانی کملا پتی کے نام پر کر دیا گیا ہے۔ تو وہیں اب بھوپال کی ہندو تنظیموں کے ذریعہ بھوپال میں واقع حبیب گنج پولیس تھانے کے نام بدلنے کو لے کر ریاست کے وزیر داخلہ کو درخواست دی ہے، جس پر حکومت جلد فیصلہ لینے والی ہے۔

ویڈیو

جہاں بھوپال میں نام بدل کر حبیب گنج اسٹیشن کا نام رانی کملا پتی ریلوے اسٹیشن کر دیا گیا، تو اب تھانہ حبیب گنج کا نام بدلنے پر میمورنڈم دیا گیا ہے۔ وہیں اب وہ بھوپال کے تاریخی عیدگاہ ہلز علاقے کا نام بدل کر گرو نانک ٹیکڑی کرنے کی آوازیں بلند ہو رہی ہیں اور کہا جا رہا ہے کہ اس جگہ عیدگاہ ہلز پر گرو نانک جی کے قدم پڑے تھے۔ پہلے اس جگہ گرو نانک ٹیکڑی ہی کہا جاتا تھا پر بعد میں اس جگہ کا نام بدل کر عیدگاہ کردیا گیا، اس لئے اس جگہ کو واپس اس کا پرانا نام دیا جانا چاہیے۔

یہ بھی پڑھیں:

سردار دوست محمد خان رانی کملا پتی کے مددگار تھے : رضوان انصاری

ریاست مدھیہ پردیش میں نام بدلنے کی سیاست کے تحت لگاتار بھوپال کی تاریخی جگہوں کے نام بدلنے کی کوشش جاری ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.